English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tashia | Name | تاشیہ: باہم مل جانا ۔ |
| Tashib | Name | تشہیب ۔ غزل ۔ |
| Tashif | Name | تاشف ۔ ہمدرد مہربان ۔ |
| Tashifa | Name | تاشفہ: مہربان ۔ ہمدرد ۔ |
| Tashin | Name | تاشین: دف بجانے والی ۔ |
| Tashkent tashkend | — | — |
| Tashmeem | Name | خوشبو آنا ۔ مہک کا محسوس ہونا ۔ |
| Tashmir | Name | تشمیر ۔ چستی ۔ مستعدی ۔ پھرتی ۔ |
| Tashqeen | Name | تاشقین: ہمدرد ۔ |
| Tashrif | Name | تشریف ۔ شرف دینا ۔ احترام دینا ۔ عزت دینا |
| Tashveeb | Name | تشویب ۔ نماز کیلیے بلانا ۔ |
| Tasian civilization | Noun | قدیم مصر کا ایک تمدن ۔ تاسی تمدن ۔ |
| Tasimeter | Noun | برقی موسم پیما ۔ کسی ٹھوس چیز کے پھیلنے اور سکڑنے سے دباو کی تبدیلی کو ظاہر کرنے والا برقی آلہ ۔ |
| Tasimeteric | Adjective | برقی موسم پیمائی سے متعلق ۔ |
| Tasimetric | Adjective | (موسمیات) موسم پیمائی کا یا اُس سے متعلق ۔ |
| Tasimetry | Noun | برقی موسم پیمائی |
| Tasir | Name | تاثیر: نشان ۔ اثر ۔ |
| Tasis | Name | تاسیس: بنیاد ۔ بیو ۔ جڑ ۔ اساس۔ |
| Tasit | Adjective | بن کہے ۔ خاموش ۔ خاموش رضامندی ۔ |
| Task | Noun | مقررہ کام ۔ کیا جانے والا کام ۔ کٹھن کام ۔ جوکھم ۔ سبق ۔ مہم ۔ |
| Task allocation | Verb | ہیڈ ماسٹر کی طرف سے اساتذہ کو تدریسی کام تفویض کرنا ۔ |
| Task bonus | Adjective | کام بونس ۔ |
| Task button | Noun | ٹاسک بٹن ۔ ونڈوز ضرب نو ونڈوز سی ای ونڈوز این ٹی آر ونڈوز دو ہزار میں ایک بٹن جو ایپلیکیشن چلانے پر ٹاسک بار پر نمودار ہوتا ہے ۔ |
| Task force | Noun | مہم جمعیت ۔ جوکھم دستہ ۔ کسی کام کو پورا کرنے کے لیے فوجی دستوں یا فوجیوں کو ایک کمانڈ کے تحت کر دینا ۔ |
| Task management | Noun | ٹاسک مینجمنٹ ۔ کمپیوٹر پر خصوصا ایک ملٹی ٹاسکنگ انوائرنمنٹ میں جدا جدا ٹاسکس کے لیے بہتری کے عمل کو ٹریک کرنے اور ضروری ریسورسز فراہم کرنے کا آپریٹنگ سسٹم کا پروسیس ۔ |
| Task master | Noun | کار فرما ۔ تحمیل کنندہ ۔ سرکار ۔ اوورسیر ۔ کام کرنے والا ۔ |
| Task oriented content | Adjective | کمرہ جماعت کا ایسا ماحول جس میں کار مفوضہ کی کامیاب تکمیل پر توانائیاں خرچ کی جاتی ہوں ۔ |
| Task system of pay ind | Adjective | کام کے مطابق اجرت ۔ |
| Task work | Noun | سخت کام ۔ محنت کا کام ۔ بھاری کام ۔ ظالمانہ کام ۔ زبردستی کا کام ۔ |
| Taskbar | Noun | ٹاسک بار ۔ ونڈوز ضرب نو ونڈوز سی ای ونڈوز این ٹی اور ونڈوز دو ہزار میں متعدد ایکٹو ایپلیکیشنز میں سے کسی ایک کا مائوس کے ذریعے انتخاب کرنے کے لیے استعمال ہونے والی گرافک ٹول بار ۔ |