English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taste hair Noun زبان کے ذائقہ والے حصہ کے روئیں
Taste it they will be told you were indeed the mighty and nobleq 44 49
Taste tetrahedron Noun (نفسیات) ذوقی چوضلعہ ۔
Tasteable Adjective قابلِ پرکھ ۔ قابلِ معیار پیمائی ۔ قابلِ ذائقہ پیمائی ۔ جسکا ذائقہ معلوم کیا جا سکے ۔
Tasted Verb مزا آیا مزا لیا ۔
Tasteer Name تسطیر ۔ مشہور کرنا ۔ شہرت دینا
Tasteful Adjective پسندیدہ ۔ اچھا ۔ باذوق ۔ صاحب ذوق ۔
Tastefully Adverb نفاست کے ساتھ ۔ خوش سلیقگی یا خوش ذوقی سے ۔
Tastefulness Noun نفاست ۔ ذوقی ۔ دلپسندی ۔
Tasteless Adjective بے مزہ ۔ پھیکا ۔
Tastelessly Adverb بدمزگی سے ۔
Tastelessness Noun بد مذاقی ۔ بے ذوقی ۔ بے مزگی ۔ پھیکا پن ۔
Taster Noun چکھنے والا ۔ جو شخص کھانے پینے کی چیزوں کے تمونے چکھے ۔ طعام چش ۔ مزا چش ۔
Tastful Adjective مذاق سلیم رکھنے یا دکھانے والا ۔ اُس کے مطابق یا ذوق ۔ خوش ذوق ۔
Tastily Adverb عمدہ طور پر ۔ نفاست کے ساتھ ۔ خوش ذوقی سے ۔
Tastiness Noun نفاست ۔ عمدگی ۔ لذّت ۔
Tasting Noun شراب چکھنے کے لیے منعقد کی جانے والی محفل ۔
Tasting knife Noun پنیر چش ۔ پنیر چکھنے والا چاقو ۔
Tastir Name تستیر ۔ پردہ ڈالنا ۔ چھپانا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ منحفی کرنا
Tasty Noun کھانے کی اچھی چیز ۔
Tasum Name تاثم ۔ گناہ سے تائب ہونا ۔ توبہ کرنا ۔ گناہ سے علیحدہ ہونا ۔
Tasweeb Name تثویب ۔ نماز کیلیے بلانا
Tasweed Name تسوید ۔ لکھنا ۔ قلمبند کرنا ۔ تحریر کرنا
Tasweer Name تصویر ۔ صورت ۔ مورت ۔ تشبیہ
Taswer Name تصور ۔ سوچ ۔
Taswir Name تصویر ۔ شبیہ ۔ صورت ۔
Tat Noun (عامیانہ) دیکھو : Dice
Tat tat
Tat tatt
Tat taut