English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tarsocace Noun ٹخنے کے جوڑوں کا گلنا سڑنا ، نخر مفاصل القدم
Tarsoclasis Noun سرجری کے لیے ٹخنہ کو توڑنا
Tarsomalacia Noun پپوٹے کی کری کا نرم ہو جانا
Tarsome Noun خشمگینی ۔ ناراضگی ۔ آزردگی ۔
Tarsometatarsal Adjective آنکھ کی پلک کی کری کے اوپر کا حصہ ۔
Tarsometatarsus tarsus shank
Tarsophyma Noun ٹخنہ کی رسولی ، سلعہ رسخ القدم
Tarsoplasty Noun آنکھ کی پلک کی جراحی ۔
Tarsoplasty blephroplasty Noun پپوٹوں کی پلاسٹک سرجری
Tarsoptosis Noun پاﺅں کے تلوے کا بالکل ہموار ہونا ، ہموار پاﺅں
Tarsorrhaphy Noun قرنیہ کو بچانے کے لیے پپوٹے کو باہم ٹانک دینا ۔
Tarsotarsal Noun ٹخنہ کی ہڈیوں کے درمیان
Tarsotibial Noun ٹخنہ اور پنڈلی کی ہڈی سے متعلق ، قصبی رسخی
Tarsotomy Verb آنکھ کی ہلک کی کری کو کاٹ کر نکال دینا ۔
Tarsotomy blepharotomy tarsus Noun بامہنی کو کاٹنا ٹکنہ جو سات ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے ، ٹخنہ کی ہڈیاں
Tarsus Noun کَف پا ۔ پاوں کی سات چھوٹی ہَڈّیاں ۔ آنکھ کے ہَر پَپوٹے میں پایا جانے والا گھَنے واصَل دار نَسیج کی پَتلی دَرَاز پَلَیٹَیں
Tart Noun (عامیانہ) جوان لڑکی ۔ عورت ۔ آوارہ عورت ۔
Tartan Noun اُونی کپڑا ۔ اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔
Tartar Noun دانتوں پر جم جانے والا میل ۔ راجع انٹی منی اور پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔
Tartar emetic قے آور طیر طیر (ٹار ٹار) اس سے مراد پوٹاشیم اینٹی مونی ٹارٹریٹ ۔
Tartar horse Noun شمالی یورپ کا ایک قدیم چھوٹا گھوڑا جو اب ناپید ہے ۔
Tartar of the teeth Adjective دانتوں کا میل زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔
Tartar sauce tartare sauce
Tartarated antimony Noun انتیمون مقیّمیء ۔ سنگ سرمہ مقیّی ۔ ایک قے آور دوا ۔
Tartarated iron Noun شور آمیز لوہا ۔
Tartarated soda Noun شور آمیز سوڈا ۔
Tartare sauce Noun کبریا کریل ۔ ککڑی وغیرہ اور میو نیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ۔ ساس ۔
Tartarean Adjective دوزخی ۔ جہنمی ۔ شیطانی ۔ تاتاری ، تاتار کا یا اُس سے متعلق ۔
Tartaremetic Noun قے آور طرطیر جو دوا کے طور پر اور رنگوں میں استعمال ہوتی ہے ۔
Tartareous Adjective دُرد اَسا ۔ چھلکا نُما ۔