English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tartramic Adjective (کیمیا) طرطیر کے تیزاب سے نکالا ہوا نمک ۔
Tartramide Noun طرطیر کے تیزاب کا امائڈ ۔
Tartrate Noun (کیمیا) طرطیری تیزاب کا نمک ۔ تیزاب شوری کا نمک ۔
Tartrated Adjective ٹاٹری کی شکل میں بنایا ہوا ۔ ٹاٹری تیزاب سے ملا ہوا ۔
Tartrazine Noun ایک شوخ چمکیلا زرد رنگ کا مادّہ جو کھانوں ۔ دواوں اور آرائش کے سامان میں استعمال ہوتا ہے ۔
Tartrelates Noun tartrelic ایسڈ کا نمک ۔
Tartrelic Adjective طرطیری تیزاب کے ایسڈ کی ایک قسم ۔
Tartrethylic acid Noun ٹارٹ اے تھیلک ایسڈ ۔
Tartro tartr
Tartufee tartufe
Tartuffe tartufe
Tartuffism Noun ریا کاری ۔ زہد ریائی ۔
Tarty Adjective خصوصاً عورت کے لیے شوخ وشنگ ۔ پٹاخا ۔ ہوائی دیدہ ۔
Tarukh Name تارخ ۔ حلق
Tarvia Name طرویہ ۔ شادمانی ۔
Tarwwat Name طراوت ۔ تازگی ۔
Taryaaq Name تریاق ۔ زہر کا اثر ضائع کرنے والی دوا ۔
Taryaq Name تریاق ۔ تریاق یعنی زہر کا اثر ضائع کرنے والی دوا ۔ زہرہ مہرہ
Tarza Name تارزہ: قوی ۔ مضبوط ۔ بہادر ۔ ٹھوس ۔
Tarzan Noun غیر معمولی طاقت اور استعداد کا مالک ۔ دیو قوت ۔ بے حد قوت ۔
Tarzaq Name ترزق ۔ دینا ۔ پیش کرنا
Tarzia Name طرازیہ ۔ سجاوٹ کرنے والی ۔
Tasaddaq Name تصدق ۔ قربانی دینا ۔ نچھاور ہونا ۔ صدقہ دینا
Tasadduq Name تصدق ۔ صدقہ دینا ۔
Tasajo Noun دھوپ میں خشک کیے ہوئے بھینس کے گوشت کے ٹکڑے ۔
Tasawar Name تصور ۔ خیال دھیان ۔
Tasawwar Name تصور ۔ خیال ۔ سوچ
Tasawwur Name تصور ۔ سوچ ۔ خیال ۔
Tasbeeh Name تسبیح ۔ خدا کی پاکی بیان کرنا ۔
Tasbeel Name تسبیل ۔ راہ خدا میں وقف کر دینا