English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tarnished | Verb | عزت میں بٹہ لگایا ۔ |
| Tarnisher | Noun | دھندلا کرنے والا ۔ داغدار بنانے والا ۔ بے رونق کرنے والا ۔ |
| Taro | Noun | لُوف ۔ تارو ۔ گرم خطوں کے بعض پودے ۔ جو عجالے کی طرح کے ہوتے ہیں ۔ اور ان کی جڑیں کھائی جاتی ہیں ۔ |
| Taroob | Name | طروب ۔ خوش و خرم ۔ |
| Tarooba | Name | طروبہ ۔ خوش و خرم پُر مسرت مسرور شاداں و فرحاں ۔ |
| Tarot | Noun | پانچ رنگوں والے تاشوں سے کھیلا جانے والا تاش کے پتّوں کا ایک کھیل ۔ قسمت کا حال بتانے والوں کی گڈی کا پتّہ ۔ |
| Tarp | Noun | دیکھیے ۔ |
| Tarpan | Noun | شمالی یورپ کا ایک قدیم چھوٹا گھوڑا جو اب ناپید ہے ۔ |
| Tarpaper | Noun | تار کول پلایا ہوا ۔ موٹا کاغذ جو تعمیرات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Tarpaulim | Noun | ترپال ۔ رال یا روغن چڑھایا ہوا ٹاٹ ۔ |
| Tarpaulin | Noun | ترپال ۔ رال چڑھایا ہوا ٹاٹ یا کرمچ ۔ |
| Tarpeian | Adjective | اُس چٹان کے بارے میں یا وہ چٹان جس پر سے قدیم رومی مُجرموں کو گرا کر ہلاک کر دیا کرتے تھے ۔ |
| Tarpon | Noun | ترین مچھلی ۔ فلس دار بڑی مچھلی جو خلیج میکسیکو میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Tarpum | Noun | دریائی مچھلی کی ایک قسم ۔ |
| Tarqa | Name | طرقہ ۔ عادت ۔ |
| Tarqam | Name | ترقم ۔ تحریر کرنا |
| Tarqum | Name | ترقم ۔ تحریر کرنا ۔ |
| Tarqush | Name | ترقش ۔ (کلام کا ) رنگین ہونا ۔ مزین ہونا |
| Tarr | Name | طار : سبزہ ۔ نوجوان ۔ آغاز ۔ |
| Tarragon | Noun | ایک پودا جس کی پتیاں اچار وغیرہ میں ڈالی جاتی ہیں ۔ |
| Tarragona | Adjective | طرغونہ ۔ مے ارغوانی ۔ اسپین کی ایک ہلکی شراب ۔ |
| Tarras | Name | تراس ۔ ڈھال بنانے والا |
| Tarred | Verb | ٹار سے ڈھانپا ۔ |
| Tarriance | Noun | (قدیم) تاخیر ۔ عارضی قیام ۔ |
| Tarried | Verb | رہا قیام کیا ۔ |
| Tarrier | Noun | تاخیر کرنے والا ۔ ٹھہرنے والا ۔ |
| Tarrif | Noun | محصول ۔ چنگی ۔ نرخ نامہ ۔ شرح نامہ ۔ اُجرت ۔ |
| Tarrosh | Name | طرطوش : فارس کے ایک پہلوان کا نام ۔ |
| Tarrwat | Name | طراوت ۔ تازگی ۔ |
| Tarry | Verb | ٹھہرنا ۔ اٹکنا ۔ پیچھے رہنا ۔ توقف کرنا ۔ دیر لگانا ۔ |