English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tartarian Noun, Adjective تاتاری ۔ تاتاریوں کا باشندہ یا ان کی زبان ۔ تاتاری کا رہنے والا ۔
Tartaric acid Noun طرطیری تیزاب ۔ ٹاٹری ۔ طرطیر کا تیزاب ۔ جو عام طور پر پھلوں کے رس اور سبزیات کے ریشوں میں پایا جاتا ہے ۔
Tartaric acid 23 dihydroxybutanedioic acid
Tartaric tartarous
Tartaric tataric
Tartarin Noun ایک کردار جو تقریر میں بھاری بھرکم الفاظ استعمال کرتا ہے ۔
Tartarish Adjective مائل بہ شکل دُرد ۔ دُرد ساز ۔ موجد بارہء دنداں ۔
Tartarize Verb (کیمیا) شور ملانا یا ڈالنا ۔ (کسی چیز میں) شوری نمک کے ذریعے صاف کرنا ۔ طرطیر سے صاف کرنا ۔
Tartarized antimony Noun قے آور یا مسہل دوا ۔پوٹاشیم اور سُرمے کا شور ۔ قے آور طرطیر ۔
Tartarizetatarize
Tartarly Adjective وحشی ۔ فسادی ۔ تند خو ۔ آتش مزاج ۔ سرگرم ۔
Tartartatar
Tartarus Noun طرطروس ۔ دوزخ کے نیچے کا گڑھا ۔ نرک ۔ پاتال ۔
Tartary Noun (جغرافیہ) توران ۔ تاتاریوں کا ملک ۔
Tarted Verb بنا ٹھنا سجا ۔
Tarted upa
Tarter Noun دانت پر جما ہوا میل ۔ شراب کے پیپے میں جما ہوا نمک ۔
Tarteric Noun قلحی ، طرطری ، ٹارٹرک
Tarteric acid Noun تیزاب طر طیر ، انگوروں میں پایا جانے والا تیزاب جس کا کیمیائی نام کاربا کیسلک ایسڈ ہوتا ہے
Tartine Noun مکھن لگا ہُوا روٹی کا ٹکڑا ۔
Tartiness Noun ہر جائی پن ۔ آوارہ مزاجی ۔ لاغرضی کا عمل ۔ لا پرواہی ۔
Tartish Adjective تند مزہ ۔ ہلکا تُرش ۔
Tartlet Noun چھوٹا میٹھا سموسہ ۔
Tartlish Adjective تند خو ۔ ترش مزاج ۔ بد مزاج ۔
Tartlishly tartly
Tartness Noun تند خوئی ۔ تلخی ۔ ترشروئی ۔ سختی ۔
Tartous Noun, Name, Arabic, Geology, Historical طرطوس ،شام کا ایک شہر ہے جو دمشق کے شمال مغرب میں 220 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔
Tartralates Noun (کیمیا) Ditartaric ایسڈ کا نمک ۔
Tartralic Adjective دیکھو : Ditarataric
Tartramates Noun طرطیر کے تیزاب سے نکالے ہوئے ایسڈ کا نمک ۔