English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tarry breeks jacket john
Tarry color Noun تارکول جیسا رنگ
Tarry long brings little home
Tarry matter Noun (کیمیاّ) تارکولی مادہ ۔
Tars o
Tarsadenitis Noun ورم رسخ الجفن ، چاند ماری ، نشانہ
Tarsal Adjective آنکھ کے پپوٹے کا ناڑی جال ۔
Tarsal arch s Noun پپوٹوں کی درمیانی شریان جس کی دو محرابیں بنتی ہیں ان میں سے ایک اوپر والے پپوٹے اور دوسرے نچلے اور دوسرے نچلے پپوٹے کو خون پہنچاتی ہے
Tarsal asthenopia Noun پپوٹوں کا ضعف بصر
Tarsal bone joint
Tarsal bones Noun عظام الرسخ ، ٹخنے کی ہڈیاں
Tarsal cartilages Noun غضروف جفنی ، پپوٹے کی کریاں
Tarsal ophthalmia Noun رمد جفنی ، بامہنی
Tarsal solitary Noun جفنی تھیلی ، پپوٹا کی تھیلی
Tarsale Noun (تشریح) عظم الکعب ۔ ٹخنا ۔ استخوان ۔ استخوان مچ پا ۔
Tarsalgia Noun پاﺅں کا درد ۔
Tarsalia Noun ٹخنے کی ہڈیاں ، عظام الکعب ، عظام الرسخ
Tarsalis Noun ٹخنہ
Tarsectomy Noun ٹخنہ کی ایک یا دو ہڈیوں کو نکال دینا ، مشق عظام رسخ
Tarseel Name ترسیل ۔ بھیجنا ۔ روانہ کرنا ۔
Tarseus arcus Noun ٹخنے کی محراب
Tarshah Name ترشح ۔ ظاہر ۔ بونداباندی
Tarsheen Name ترشین ۔ تراشنے والا ۔
Tarsi acne Noun انگلی نما دانے
Tarsi tensor Noun عضلہ ممدہ غضروف جفنی ، ناشرہ جفن ، پپوٹے پھیلانے والا عضلہ
Tarsia Noun رنگ برنگ کے منقش چوبی کام کی ایک وضع کا نام ۔
Tarsier Noun شب گرد ۔ کرم خور لنگوروں کی ایک قسم جن کی آنکھیں بڑی اور دُم لمبی اور پتلی ہوتی ہے ۔
Tarsipes Noun (حیوانیات) موش کیسہ دار ۔ آسٹریلیا کے کیسہ دار جانوروں کی ایک قسم ۔ (چوہے کی مانند)
Tarsitis blephritis Noun بامہنی ، رمد جفنی
Tarsius Noun (حیوانیات) جنس کعبیہ ۔