English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tarin Noun ایک قسم کا یورپی خوش الحان پرندہ جس کا رنگ عموماً زیتون کا سا ہوتا ہے ۔
Tarinam Name ترنیم ۔ اچھی آواز ۔ پیاری آواز ۔
Taring Noun مال کے زوائد کا تخمینہ اور تخفیف ۔
Tariq Name طارق ۔ رات کو آنے والا ۔
Tariq is riding the bicycle Phrase طارق سائیکل چلا رہا ہے
Tariq picked up his satchel and went off to school Phrase طارق نے اپنا بستہ اٹھایا اور سکول چل دیا
Tariq teaches english Phrase طارق انگریزی پڑھاتا ہے
Tariq was waiting for his friend طارق اپنے دوست کا انتظار کر رہا تھا ۔
Tarir Name طریر : خوبصورت مرد ۔ حسین و جمیل مرد ۔
Tarira Name طریرہ ۔ خوبصورت عو رت حسین وجمیل ۔
Tarish Adjective اشک مانند ۔ اشک وار ۔ اشکی ۔
Tarissa Name ٹریسا ۔ فصل کاٹنے والی ۔
Tariz Name تارز ۔ طاقتور ۔ مضبوط ۔ قوی ۔ توانا ۔ سخت
Tarlatan Noun باریک ململ ۔
Tarlatan tarietan
Tarma Name طارمہ ۔ بلند مکان ۔
Tarmac Noun تارکول ۔ سڑکوں ۔ گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ یا ایسے مقامات پر بچھانے کا تارکول ۔
Tarmacadam Noun فرش بندی کا سامان جو پسے ہوئے پتھر اور تارکول کا مرکب ہوتا ہے ۔ جسے چوڑی پٹی بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Tarmack Verb ٹارمک سے ڈھانپنا ۔
Tarmacked Verb ٹارمک سے ڈھانپا ۔
Tarmish Verb مدہم پڑنا ۔
Tarmished Verb مدہم پڑا ۔
Tarn Noun بوکھر ۔ چھوٹی سی پہاڑی ۔ جھیل یا تالاب ۔ دلدل ۔ دھسان ۔ جھابر ۔
Tarnal Adjective (عامیانہ) مردود ۔ ملعون ۔جہنم واصل ۔ سزاوار نفریں ۔
Tarnally Adverb لعنت کے طور پر ۔ نفریں کے ساتھ ۔
Tarnation Noun (عام) نفریں ۔ لعنت ۔ پھٹکار ۔ خلود فی النار ۔
Tarneem Name ترنیم ۔ اچھی آواز ۔ گانا ۔
Tarnish Noun تیرگی ۔ عیب ۔ کدورت ۔ دھندلا پن ۔
Tarnish proof Adjective بے داغ ہونےکی صلاحیت والا ۔
Tarnishable Adjective میلا ہو جانے والا ۔ داغ پذیر ۔