English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Target pistol | Noun | نشانہ بازی کا پستول ۔ |
| Target practice | Noun | چاند ماری ۔ نشانہ گیری ۔نشانہ بازی ۔ |
| Target price | ، | |
| Target range | Noun | چاند ماری ۔ نشانہ بازی کے لیے مختصر علاقہ ۔ |
| Target rifle | Noun | نشانہ بازی کی رائفل ۔ |
| Targetable | Adjective | زد میں ۔ مار پر ۔ نشانے پر ۔ ہدف پر ۔ |
| Targeted | Adjective | سُپر بند ۔ ڈھال لیے یا لگائے ہوئے ۔ |
| Targeteer | Noun | ڈھال والا سپاہی ۔ زرہ پوش ۔ سپر ہند ۔ |
| Targi comically | Adverb | المفرحی انداز میں ۔رنج وخوشی کے سموئے ہوئے انداز میں |
| Targum | Noun | تفسیر تورات ۔ قدیم کلدانی یا آرامی زبان میں پوری کتاب ۔ |
| Targumic | Adjective | تفسیر تورات کے متعلق ۔ تفسیری ۔ |
| Targumist | Noun | تورات کا مفِسّر ۔ |
| Targumistic | Adjective | تفسیر تورات سے متعلق ۔ مفسر تورات کا ۔ |
| Tarheel | Noun | ٹارحیل ۔ جنوبی کارولینا کا قدیمی یا نو آباد باشندہ ۔ عُرف کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Tarheel state | جنوبی کارولینا کی ریاست ۔ | |
| Tari | Name | طاری : آشکارہ ۔ عیاں ۔۔ ظاہر ۔ |
| Tari tinea ring worm | Noun | پپوٹوں کا اگزیما ، ورم مژگان |
| Tarian | Noun | مبتدی ۔ نو آموز ۔ نیا وجود میں آنے والا ۔ |
| Tarid | Name | طرید : کھوج لگائی ہوئی چیز ۔ |
| Tarida | Name | طریدہ ۔ متلاشی ۔ |
| Tarif | Name | طارف ۔ انوکھا انعام نیا پھل ۔ |
| Tarifa | Name | تارفہ: آسودہ حال ۔ خوشحال ۔ |
| Tariff | Noun, Verb | مال کے مصولات کی فہرست ۔ فرد محاصل ۔ شرح محاصل ۔ محصول لگانا ۔ محصول وصول کرنا ۔ |
| Tariff act | Noun | قانون محصولات ۔ |
| Tariff commission | Noun | ٹیرف کمیشن ، ماموریہ تعین محصولات درآمد و برآمد ۔ |
| Tariff reform | Noun | (معاشیات) اصلاح محاصل ۔ توازن محاصل ۔ (برطانیہ میں بے قید تجارت کے مخالف اپنی تحفظی پالیسی کو اسی نام سے موسوم کرتے تھے ۔ |
| Tariff reformer | Noun | محاصل کی اصلاح کرنے والا ۔ |
| Tariff wall | Noun | دیوار محاصل ۔ بیرونی تجارت کی روک جو بھاری محصول لگا کر پیدا کی جائے ۔ تاکہ ملک کی تجارت اس کے اندر محدود رہے ۔ |
| Tariffless | Adjective | بغیر محصولات کے ۔ شرح نامہ کے بغیر ۔ |
| Tarima | Name | طارمہ ۔ بلند مکان اونچا مکان ۔ |