English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tare and tret Noun مال کا خالص وزن دریافت کرنے کا حسابی گر ۔
Tared Adjective اصلی وزن ۔ (پتا چلایا ہوا)
Taree Name طاری ۔ ناگہاں ظاہر کرنے والا چھا جانے والا غالب آنے والا ۔
Tareef Name طریف ۔ عجیب چیز ۔
Tareeqa Name طریقہ ۔ انوکھی عجیب ۔
Tareer Name طریر ۔ جوان خوبصورت مرد ۔
Tareera Name طریرہ ۔ خوبصورت ۔
Tareeta Name طریرہ ۔ خوبصورت ۔
Tarefa Name طارفہ ۔ امیر دولت مند رئیس کثیر وافر ۔
Tareha Name تارہہ: ڈرانا ۔ خوف دلانا ۔
Tarem Name طارم : گنبد ، آسماں ۔ بلند مکان ۔
Tarez Name تارض ۔ مضبوطی سے قائم رہنا ۔ جم کر رہنا
Tarfa Noun ایک قسم کی جھاڑی جس سے گوند نکلتا ہے ۔
Tarfah Name طرفہ : خوبصورت لڑکا ۔ نئی اور عمدہ شہ ۔
Tarfaq Name ترفق ۔ نرمی کرنا ۔ پیار کرنا ۔ نرم رویہ اختیار کرنا ۔
Tarfas Name طرفس ۔ تیز نظر ۔
Targa Noun ایک طرح کی کھلواں یا لپٹواں چھت کی گاڑی ۔
Targe Verb (خصوصاً) اسکاتستانی کچھ تفصیل سے سوال کرنا ۔پوچھنا ۔
Targedienne Noun خاتون المیہ نگار ۔
Target Noun ہدف ۔ مُنتہا ۔ چاند ۔ نشانہ جس پر گول نشان لگا کر چاند ماری کی جاتی ہے ۔
Target card Noun چاند ماری کی کتاب ۔ ہدف نامہ ۔
Target cell Noun غیر طبعی دبلے خون کے خلیے جورنگنے پر درمیان میں سرخ اور اس کے گردزرد رنگ کے نظر آتے ہیں
Target computer Noun ٹارگٹ کمپیوٹر ۔ ایک ایسا کمپیوٹر جو کمیونیکیشنز ڈیوائس ہارڈ وئیر ایڈان یا سافٹ وئیر پیکج سے ڈیٹا وصول کرتا ہے ۔
Target date Noun ہدفی تاریخ مقررہ تاریخ کوئی کام منصوبہ یا کھیل شروع کرنے کے لیے کوئی قریبی تاریخ جو اندازا ہو ۔
Target day Noun چاند ماری کا دن ۔ تیر اندازی کا دن ۔ نشانہ گیری کا دن ۔
Target disk Noun ٹارگٹ ڈسک ۔ وہ ڈسک جہاں ڈیٹا رائیٹ کیا جانا مقصود ہے جیسا کہ کاپی آپریشن میں ہوتا ہے ۔
Target gland Noun پچوٹری ہارمون سے متاثر ہونے والا غدود
Target lamp lantern
Target language Noun ٹارگٹ لینگوئج ۔ وہ لینگوئج جس میں سورس کوڈ کو کمپائل یا اسمبل کیا جانا مقصود ہے ۔
Target man Noun (ریلوے) علامت راہ نما یا نشان دہندہ ۔ چھوٹا گول سگنل دکھانے والا ۔