English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Taraxacum officinale | Noun | کنپھول ، گل قاصدہ ، ککروندا ، دودل ، رسوک |
| Taraxis | Noun | آنکھ کے پردہ ملتحمہ کی سوزش ، تکدر البصر |
| Taraz | Name | طراز ۔ نقش و نگار ۔ |
| Tarazah | Name | طرازہ ۔ سجانے والی آراستہ کر نے والی ۔ |
| Tarazed | Noun | (علم النجوم ) طائر الصید (ستارہ) |
| Tarazee | Name | ترازی ۔ حضورنبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم کا اسم مبارک |
| Tarazi | Name | طرازی ۔ سجانا آراستہ کرنا پیراست کرنا ۔ |
| Tarazia | Name | طرازیہ ۔ سجاوٹ کرنے والی ۔ |
| Tarazy | Name | طرازی : سجانا ۔ آراستہ کرنا ۔ |
| Tarba | Name | تاربہ: دوست ہونا ۔ ساتھی ہونا ۔ |
| Tarbaal | Name | طربال ۔ بلند مینارہ ۔ |
| Tarbela dam | Noun, Name | دریائے سندھ پر بمقام تربیلا،دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ نومبر 1971ء میں یہ بند پایۂ تکمیل کو پہنچا اور 1977ء میں اس نے کام شروع کر دیا۔بند کی لمبائی 9 ہزار فٹ ، زیادہ سے زیادہ اونچائی 485 فٹ اور گنجائش 186000000 ایکڑ ہے۔ اس منصوبے پر 10920 ملین روپیہ صرف ہوا ، بند سے آبپاشی اور بجلی کے علاوہ مچھلی کی صنعت اور سیاحت وغیرہ کو بھی فروغ حاصل ہوا ۔ |
| Tarboosh | دنسدانہ دار پتوں والے درختوں کی بعض قسموں کا نام ۔ جیسے ککروندے کا درخت ۔ | |
| Tarboosh tarbush | — | — |
| Tarbooshtarbush | — | — |
| Tardamente | Adverb | (موسیقی) آہستہ آہستہ ۔ بآہستگی ۔ ہولے ہولے ۔ |
| Tardenoisian | Noun, Adjective | وسطی و مغربی یورپ کے میان حجری دور سے متعلق ۔ اس دور کی ثقافت ۔ |
| Tardigrada | Adjective | ٹارڈیگریڈا ۔ سست چال حیوان ۔ جوڑ دار پاﺅں والے سہ نہوضی غیر حبلی جاندار ہوتے ہیں ۔ |
| Tardigrade | Adjective | سُست چال ۔ بطی السیر ۔ چلنے کی حرکت کرنے میں سُست ۔ آہستہ رو ۔ سُست خرام ۔ |
| Tardigradous | Adjective | (حیوانیات) بطی ۔ السیر ۔ آہستہ خرام ۔ |
| Tardily | Adverb | آہستگی سے ۔ آہستہ آہستہ ۔سُستی سے ۔ |
| Tardiness | Noun | تاخیر ۔ سُستی تامُل ۔ ہچکچاہٹ ۔ |
| Tardive | Adjective | (مجازاً) سُست ہونے والا ۔ کُند کرنے والا ۔ بطی ۔ |
| Tardive dyskinetie | Noun | چہرہ ، منہ اور گردن کے عضلات کا لمبے عرصہ تک کسی دوا کے زیر استعمال رہنے کی وجہ سے غیر ارادی حرکات کرتے رہنا |
| Tardle | Noun | طُرہ زُلف ۔ جعد مو ۔چین و شکن گیسو ۔ |
| Tardo | Adjective | آہستگی کے ساتھ ۔ آہستہ ۔ ہولے ہولے آواز نکالنے کا اشارہ ۔ |
| Tardus pulse | Noun | نبض بطی متاخر |
| Tardus pulsis | Noun | نبض بطی |
| Tardy | Adjective | دیر سے آنے یا واقع ہونے والا ۔ جس میں تاخیر واقع ہوئی ہو ۔ اور بروقت نہ ہو سکا ہو ۔ کام میں سُست رفتار ۔ |
| Tare | Adjective | تجارت دھڑا مال کے ظرف کا وزن جو مال کے مجموعی وزن سے کم کر لیا جائے فعل بندھے بندھائے مال کا وزن کم کر کے دھڑے کا تخمینہ لگانا ۔ |