English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taradiddle tarradiddle
Taradiddle tarradiddle
Taraf Name طارف: تازہ اور اچھاپھل ۔ نیا حاصل کردہ مال
Tarah Name طراح ۔ نقاش آرٹسٹ ۔
Tarajjab Name ترجب ۔ احترام کرنا ۔عزت کرنا ۔
Tarakihi Noun ایک نقرئی مچھلی جس کے سر کی پشت پر سیاہ دھاری ہوتی ہے ۔
Taraktogenous kurzil Noun چال موگرا
Taram Name تار ۔ بلندمکان
Taramasalata Noun مچھلی کے انڈوں سے تیار کردہ ہلکے سرخ رنگ کی لگدی جو زیتون کا تیل اور مسالے ملا کر تیار کی جاتی ہے ۔
Tarana Name ترانہ ۔ گیت نغمہ ۔
Tarang Name ترنگ ۔ امنگ ۔
Tarannam Name ترنم ۔ گنگنانا ۔ الاپنا ۔ گانا ۔
Tarannum Name ترنم ۔ گنگنانا ۔
Tarantass Noun ایک روسی چوپہیّا گاڑی جس میں کمانیاں نہیں ہوتیں ۔
Tarantella Noun چک پھیری ناچ ۔ موسیقی جو اس رقص کے لیے مناسب اور موزوں ہو ۔
Tarantella elle
Tarantism Noun ناچنے کا حد سے بڑھا ہوا خبط ۔ خصوصاً جنوبی اٹلی میں جو ایک مکڑی کے کاٹنے کا نتیجہ خیال کیا جاتا تھا ۔
Tarantism tarentism
Tarantismus Noun ناچ مافیا
Tarantula Noun ایک زہریلی بڑی مکڑی جس کے کانٹے سے ناچنے کا جنون پیدا ہو جاتا ہے ۔
Tarantula hawk killer
Tarantulate Verb جنون رقص سے متاثر ہونا۔ جنون رقص میں مبتلا ۔
Tarantulated Adjective رتیل گزیدہ ۔ جنون رقص میں مبتلا ۔
Tarapta Name ترپتا ۔ پیاسی ۔ پیاس سے نڈھال ۔
Tarassis Noun مردوں کا ہٹیریا ، اختناق ذکور
Taratantara Noun قرنا یا تُرم کی آواز ۔ دھو تو تو ۔ دھوتو ۔
Taratataratah
Tarawat Name طراوت ۔ نمی تری رطوبت ٹھنڈک تازگی ۔
Taraxacin Noun (کیمیا) عصارہ ۔ تلخ ۔ایک تلخ بلوری مادہ جو گُلِ قاصدی سے حاصل ہوتا ہے ۔
Taraxacum Noun ککروندہ ۔ گل قاصدی ۔ شیردندان ۔