English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Titianic Adjective ٹیشیئن کی بنائی ہوئی تصویر سے متعلق ۔
Titilate Verb سہلانا ۔ گد گدانا ۔ خوشگوار بے چینی کی کیفیت پیدا کرنا ۔
Titile Noun عنوان ۔ سرخی ۔ سرورق کا مضمون ۔ نام ۔ لقب ۔ خطاب ۔ عہدہ ۔
Titillate Verb بھونڈی کرنا ۔
Titillating Noun گدگدی ۔
Titillatingly Adverb گدگدی کے طور پر ۔ گدگداتے ہوئے ۔
Titillation Adjective گدگدی ۔
Titillative Adjective گُد گُدی آمیز ۔ جس سے گُدگُدی سی پیدا ہو ۔
Titillator Adjective ٹیٹی لیٹر ۔ تناسلہ کا اختتامی سرا ۔
Titivate tittivate
Titivation Noun بناو سنوار ۔
Titlark Noun قُنبرک ۔ چنڈول یا چکاوک سے مشابہ ۔ چھوٹے پرندوں میں سے کوئی پرندہ ۔
Title عنوان ۔
Title absolute Adverb قطعی حقیقت ، حقیقت کامل ۔
Title bar Noun ٹائٹل بار ۔ گرافیکل یوزر انٹرفیس میں افقی خالی جگہ جو ایک ونڈو کے بالاترین مقام پر ہوتی ہے جو ونڈو کے نام پر مشمتل ہوتی ہے ۔
Title better Noun فائق حقیت ، بہتر حقیقت ۔
Title deed Noun جائداد کی حقیقی ملکیت کی دستاویز ۔
Title defeasible Noun حقیقت جو کسی امر واقع کے وقوع پذیر ہونے تک ۔
Title derived Adverb حقیقت حاصلہ ، حق جو حاصل شدہ ہو ، حق مکسوبہ ۔
Title documents of Idiom دستاویز ملکیت ۔
Title doubtful Noun حقیقت مشتبہ ، حقیقت مشکوک ۔
Title good Adjective درست حقیقت ۔
Title holder Noun (قانون) خطاب یافتہ ۔ حقیقت دار ۔
Title holder Noun (قانون) خطاب یافتہ ۔ حقیقت دار ۔
Title lucrative Verb بلا بدل حقیقت ، بلا معاوضہ حقیقت ۔
Title onerous Idiom قابل قدر ، زر بدل کے عوض حقیقت ۔
Title original Preposition حق ابتدائی ، حق اصلی ۔
Title page Noun سرورق ۔ سر لوح ۔ کتاب کا پہلا صفحہ ۔
Title page Noun سرورق ۔ سر لوح ۔ کتاب کا پہلا صفحہ ۔
Title paramount Verb ایک ہی جائیداد پر برتر اور فائق حقیقت ۔