English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Title role Noun ڈرامے کا وہ کردار جس کے نام سے ڈرامہ موسوم ہو ۔
Title valid Adverb حقیقت جائز ۔
Titled Adjective خطاب یا فتہ ۔
Titled deed Noun دستاویز ۔ ملکیت ۔ بیع نامہ ۔ قبالہ ۔
Titleholder Noun خطاب یافتہ ۔ وہ شخص جس کے پاس کوئی خطاب ہو ۔
Titleless Adjective بے لقب ۔ بے خطاب ۔ بے عنوان ۔
Titler Noun صاف مخروطی چینی کا تجارتی نام ۔
Titling Noun لَوا ۔ کنبرک ۔ ۔
Titmouse Noun قرقف ۔ چھوٹے پرندوں کی مختلف اقسام میں سے ایک پرندہ ۔
Titoism Noun قوم پرستانہ اشتراکیت جیسے مارشل ٹیٹونے یوگوسلاویہ میں شروع کرکے عمل کیا تھا ۔ کہ روسی قبضے کے خلاف بغاوت کرکے انھیں آزاد کرایا جائے ۔
Titratable titrable
Titrate Verb عیّار بنانا ۔ معائرہ کرنا ۔
Titrated Adjective (کیمیا) معائرہ شدہ ۔
Titration Noun کسی محلول میں کسی جز کی مقدار کا یقینی تعین کرنے کا ایک طریقہ ۔ جیسے رنگ کی تبدیلی ۔
Titre Noun تجسیمی تجزیے سے کیا گیا ارتکاز کا معیار ۔
Titretiter
Titrimeter Noun (کیمیا) برقی معائر ۔
Titrimetric Adjective معائرت سے متعلق ۔
Titrimetrically Adverb معائرت کے طور پر ۔
Titrimetry Noun دیکھو : Titration
Titter Noun, Verb منہ دبا کر ہنسنا ۔ دبی ہوئی ہنسی ۔ دبی ہنسی ہنسنے والا ۔
Titter totter دیکھو : see-saw
Tittered Verb وحشت سے ہنسا ۔
Titterer Noun دبی ہنسی ہنسنے والا ۔
Titteringly Adverb دبی دبی ہنسی سے ۔
Titthe Adjective سرپستان ۔
Tittle Noun ذرّہ ۔ رتّی ۔ اعرابی نشانات ۔ زِیر ۔ زَبر ۔ پیش میں سے کوئی ایک ۔
Tittle bat back
Tittle tattle Adjective یاوہ گو ۔ ورّاج ۔ بکواس کرنے والا ۔
Tittle tattle Adjective یاوہ گو ۔ ورّاج ۔ بکواس کرنے والا ۔