English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tittle tattle Adjective یاوہ گو ۔ ورّاج ۔ بکواس کرنے والا ۔
Tittle tattler
Tittle tattling Noun گپ شپ کرنا۔ بکواس کرنا۔
Tittup Noun گھوڑے کا پویہ ۔ ہلکی سرپٹ چال ۔ چھلانگ ۔ جست و خیز ۔
Tittupy Adjective (بول چال) لرزاں ۔ مرتعش ۔ جنباں ۔
Titty Noun چھاتی ۔ سینہ ۔ ماں کا دودھ ۔ شیر پستان ۔
Titubancy Noun (شاذ) مدہوشی ۔ مستی ۔ بے استقلالی ۔ تلون ۔
Titubant Adjective (شاذ) نا استوار ۔ نا پائیدار ۔
Titubant gait Noun تمحبی چال
Titubate Verb (شاذ) ڈگمگانہ ۔ لڑکھڑانا ۔
Titubation Noun بے قراری ۔ لرزش ۔ مدہوشی ۔
Titular Adjective خطاب کے متعلق ۔ خطاب پر مبنی ۔ برائے نام ۔ بلا خدمت ۔
Titular bishop Noun کسی معدوم حلقے کا برائے نام اعزازی اسقف ۔
Titular character Noun دیکھو : Title-role
Titular saint Noun کسی گرجا کا سر پرست ولی یا پیر ۔
Titularly Adverb برائے نام ۔ خطاب کے طور پر ۔
Titulary Adjective (شاذ) لقبی ۔ اسمی ۔ افتخاری ۔ لقب دار ۔
Titule Verb مشخّص کرنا ۔ عنوان زدہ ۔عنوان لگایا ہوا ۔
Tive method قیاسی یا استنباطی طریقہ ۔
Tiver Noun لال رنگنے کی چیز ۔
Tiza Noun (معدنیات) سوڈے اور چونے کا بوریٹ ۔
Tizzy Noun ذہنی پریشانی ۔ ذہن کی ہیجانی کیفیت ۔ لرزش ۔ چھ پینی کا سکہ ۔
Tke song of solomon توریت ۔ نغمات ۔ سلیمان ۔
Tke two tin cans with their tops off
Tl تھیلئم ۔
Tlc powder Noun پسا ہوا طلق ۔ ایک خوشبودار پاﺅڈر ۔ بُرادہ بنا ہوا طلق ۔
Tlv ابتدائی محدود قدر ۔
Tm تھیولیئم ۔
Tmashek Noun توراگ لوگوں کی بربری زُبان ۔
Tmesis Noun (صرف ونحو) ایک لفظ کے اجزا کو کوئی اور لفظ یا الفاظ بیچ میں داخل کر کے جدا کر دینا ۔