English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tip truck Noun انڈیل گاڑی ۔/
Tip up امریکی Sandpiper کا نام ۔
Tip up امریکی Sandpiper کا نام ۔
Tip up seat Noun تھیٹر وغیرہ کی نشست کو پیچھے کو اُٹھ جاتی ہو ۔
Tip us a copper پینی یا آدھی پینی ہمیں دے ڈالو ۔
Tip us u fin ذرا ہاتھ ملانا ۔
Tipcart Noun انڈیل گاڑی ۔ چھکڑا ۔ ایک قسم کی گاڑی ۔ بیل گاڑی ۔
Tipcat Noun گُلی ڈنڈا ۔ ایک قسم کا کھیل جس میں لکڑی کے چھوٹے سے ٹکڑے کو جو دونوں طرف سے نوکدار بنا ہوتا ہے ۔ ڈنڈے سے مارتے ہیں ۔
Tipful Adjective لبالب ۔ لبریز ۔ اُوپر تک بھرا ہوا ۔
Tipless بے سرا ۔ بے کنارا ۔ بے نوک ۔
Tipp ex
Tippable Adjective قابلِ انعام ۔ بخشش کے لائق ۔
Tipped Adjective نوک دار ۔ انعام دیا ہوا ۔
Tippee Noun بخشش لینے والا ۔ انعام پانے والا یا لینے والا ۔
Tipper Noun جھکانے کا آلہ۔ جھکانے والا ۔ انعام دینے والا ۔
Tipperary Noun ٹپریری کا گیت جو سنہ ۱۹۱۴ء میں برطانوی افواج میں رائج تھا ۔
Tippet Noun کپڑے کی لمبی پپٹی ۔ مذہبی شملہ ۔ زنانہ گلو بند ۔
Tippet cuckoo Noun ایک قسم کا پرند ۔
Tippet grebe Noun ایک قسم کا پرندہ جو پانی میں ڈبکی لگاتا ہے ۔
Tippet grouse Noun ایک قسم کا پاموز پرندہ جس کی گردن پر حلقہ نُما بال ہوتے ہیں ۔
Tipping Noun ضرب لگانا ۔ ہلکی ضرب ۔
Tipping ladle Noun (اوزار) ڈلاﺅ کرچھا ۔
Tipple Verb بہت تیز شراب پینے کا عادی ہونا ۔ اکثر پینا ۔ لیکن تھوڑی تھوڑی مقدار میں پینا ۔
Tippler Noun شرابی ۔ متوالا ۔ بے نوش ۔ بلا نوش ۔ کثرت سے تیز شراب پینے والا ۔
Tippu sultan Noun, Name, Historical ٹیپو سلطان ہند و پاک کے ممتاز سربراہ تھے جنہوں نے برطانوی سامراج کے خلاف ایک مضبوط مزاحمت فراہم کی اور برصغیر کے لوگوں کو غیر ملکی تسلط سے آزاد کرنے کیلئے سنجیدہ و عملی اقدامات کئے ، 1799ء میں دوران جنگ سر پر گولی لگنے سےشہید ہو گئے۔
Tippu sultan became the king of mysore in 1782 Phrase ٹیپوسلطان ۱۷۸۲ء میں میسور کا بادشاہ بنا
Tippy Adjective (چائے) جس میں شگوفے کثرت سے ہوں ۔
Tippy toe Noun دیکھو : Tip toe
Tips پورَ کونہ ۔
Tipsify Verb مست کرنا ۔ متوالا بنانا ۔ مدہوش کرنا ۔ نشے میں لانا ۔