English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tinworks | Noun | ٹین کا کارخانہ ۔ ٹین کی کان ۔ جہاں ٹین کے برتن بنانے کا کام ہوتا ہے ۔ |
| Tiny | چھوٹا سا ۔ | |
| Tiny model | Noun | ٹائنی ماڈل ۔ انٹل ۸۰ ایکس ۸۰ پروسیسر فیملی میں ایک میموری ماڈل ۔ |
| Tioler | Noun | سخت محنت کرنے والا ۔ نہایت محنتی ۔ مشقت کار ۔ |
| Tion | Noun | تباہی ۔ بربادی ۔ کھنڈر ۔ |
| Tious | صفت کے معنی پیداکرنے کے لئے اَتا ہے ۔ | |
| Tip | Noun | کسی چیز کی انتہا ۔کوئی چھوٹی سی چیز جو کسی چیزکے دوسرے سرے پر لگی ہو ۔ |
| Tip | Noun | کسی چیز کی انتہا ۔کوئی چھوٹی سی چیز جو کسی چیزکے دوسرے سرے پر لگی ہو ۔ |
| Tip and run | Noun | ٹِپ رن ۔ ایک طرح کا کھیل جس میں گیند بلّے کو چھو جائے تو کھیلنے والے کو دوڑنا پڑتا ہے ۔ |
| Tip and run | Noun | ٹِپ رن ۔ ایک طرح کا کھیل جس میں گیند بلّے کو چھو جائے تو کھیلنے والے کو دوڑنا پڑتا ہے ۔ |
| Tip and run raid | Idiom | اچانک حملہ۔ |
| Tip blight | Noun | پودوں کی ایک بیماری جس میں پھنگیاں مرجھا جاتی ہیں ۔ |
| Tip burn | Noun | ایک قسم کی بیماری جس میں دھوپ کی تمازت یا گرمی سے اس کے پتے سوکھ جاتے ہیں ۔ |
| Tip cart car | — | — |
| Tip cheese | Noun | گلی ڈنڈے کی طرح کا بچوں کا ایک کھیل ۔ |
| Tip in | Noun | کتاب یا رسالے میں کوئی اضافی ورق لگانا ۔ جیسے نقشہ یا تصویر ۔ |
| Tip it tippit | — | — |
| Tip off | Noun | اشارہ ۔ آگاہی ۔ |
| Tip off | Noun | اشارہ ۔ آگاہی ۔ |
| Tip off | Noun | اشارہ ۔ آگاہی ۔ |
| Tip or swing the balance | Verb | کسی چیز کے نتیجے پر اثر انداز ہونا ۔ تولنا ۔ گوشوارہ بنانا ۔ موازنہ کرنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ ٹھہرانا ۔ جانچنا ۔ متوازن ہونا ۔ توازن درست کرنا ۔ میزان لگانا ۔ جھولنا ۔ |
| Tip table | Noun | عمدہ میز ۔ اعلٰی ترین ٹیبل ۔ |
| Tip tail | Noun | ایک قسم کا دھاری دار پرندہ جو مرتوب ریتیلے مقامات میں رہتا ہے ۔ |
| Tip the scale | Verb | مُخالِفَت ميں پَلّے کو جھُکا دينا ۔ |
| Tip tilted | Adjective | جس کی نوک اُوپر کو اُٹھی ہو ۔ |
| Tip toe | Adverb | پنجوں کے بل پر ۔ |
| Tip toes | Noun | پاوٴں کی انگلیوں کے سرے ۔ |
| Tip top | Noun | بہت اُونچا مقام ۔ بلند ترین مقام ۔ اعلٰی مقام ۔ |
| Tip top | Noun | بہت اُونچا مقام ۔ بلند ترین مقام ۔ اعلٰی مقام ۔ |
| Tip topper | Noun | اوّل درجہ حاصل کرنے والا ۔ |