English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tinpot Adjective معمولی ۔گھٹیا ۔ نا اہم ۔ بے اہمیت ۔
Tinsel Noun, Verb, Adjective جھل مل ۔ پنی ۔ جھوٹا مسالہ ۔ جھوٹا کام ۔ مصنوعی شے ۔
Tinselled Adjective لچکا لگا ہوا ۔ کرن ۔ گوٹا وغیرہ سے آراستہ ۔
Tinselly Adjective بھڑک دار طریقے سے ۔ سج سجا کر ۔
Tinsmith Noun ٹین کار ۔ قلعی گر ۔ ٹین گر ۔ ٹین کی چادر ۔
Tinsmithy Noun قلعی گر کا کارخانہ ۔ وہ جگہ جہاں قلعی گر کام کرتا ہے ۔
Tinsnips Noun, Plural ٹین کی چادریں کاٹنے کی قینچی ۔ کٹر ۔
Tinspore Noun (نباتیات) جنس گِلو ۔
Tinstone Noun معدن قلعی ۔ کچی قلعی کا خاص جُز ۔ قلعی پتھر ۔ کچی قلعی ۔
Tint Noun جھلک ۔ شائبہ ۔ رنگت ۔ کسی رنگ کا کوئی رُوپ ۔
Tint block Noun خطوط کی بلاک ۔ جس میں وہ چھب جو چھاپناہے خطوط سے بنائی جاتی ہے ۔
Tint colour Noun ہلکا رنگ ۔
Tint tool Noun آلہء رنگ کش ۔ خط کش ۔ جس سے کندہ کاری میں کام لیتے ہیں ۔
Tintage Noun رنگ آمیزی ۔
Tintamarre Noun (شاذ) شور و غل ۔ غوغا ۔ ہنگامہ ۔ ہیاہو ۔
Tinter Noun رنگ کا سلائڈ ۔ رنگ انداز سلائڈ ۔
Tintin nabular tintin nabulary tintin nabulous
Tintin nabulation Noun گھنٹیاں بجنے کی آواز ۔ طنطنہ ۔ ٹن ٹن کی آواز ۔
Tinting Noun رنگ سازی کا عمل ۔
Tintinnabulant Noun ٹن ٹن بجنے والا ۔ ٹن ٹن والا ۔
Tintinnabular Adjective گھنٹیوں کا ۔ ٹن ٹن کا ۔ ٹن ٹن کی آواز کی طرح ۔
Tintinnabulation Noun گھنٹیوں کی باج ۔ ٹن ٹن ۔ ٹھناکا ۔
Tintinnabulum Noun گھنٹی ۔ چھوٹی سی گھنٹی ۔ زنگولہ ۔
Tintless Adjective بے رنگ ۔ پھیکا ۔
Tintometer Noun, Adjective جلد کی سرخی کا معائنہ کرنے والا آلہ ۔
Tintype Noun مثیت عکس جو ایک پتلے سے ٹین یا لوہے کے ورق پر لیا جائے ۔ اس طرح فوٹو اُتارنے کا عمل ۔
Tinuing damage نقصان مسلسل ۔
Tinvention of the television has revolutionized the telephonic system Phrase ٹیلی ویژن کی ایجاد نے ٹیلی فون کے نظام میں انقلاب برپا کر دیا ہے ۔
Tinware Noun ٹین یا لوہے کے ظروف ۔ برتن ۔
Tinwork Noun ٹین سے بنی ہوئی کوئی چیز ۔