English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tink Noun گھنٹے کی آواز ۔ ٹن ٹن کی آواز ۔
Tinker Noun, Verb دھات کے ٹوٹے پھوٹے برتن ۔ چوڑنے والا ۔ ٹھٹھیرا ۔ پھوہڑپن سے کام کرنے والا ۔
Tinkers curse
Tinkers damn dam
Tinkers damn tinkers dam
Tinkers root weed
Tinkershere shire
Tinkle Noun صدائے جرنگ ۔ گھنٹی کی آواز ۔
Tinkled Verb جھنبھنایا ۔
Tinkler Noun ٹھٹھیرے کا کام کرنے والا ۔ (اسکاتستانی) جپسی خانہ بدوش قوم ۔ ولگرد ۔
Tinkling Noun ٹھٹھیرے کا کام کرنا ۔ (۲) ایک قسم کا دریائی پرندہ ۔
Tinklingly Adverb ٹن ٹن کے طور پر ۔ ٹن بناتے ہوئے ۔
Tinkly Adjective ٹن ٹن کرنے والی ۔ ٹنٹناتا ہوا ۔
Tinman Noun قلعی گر ۔ ٹین کے برتن بنانے والا ۔ ٹین کے برتنوں کا کاروباری ۔ ٹین گر ۔
Tinned Adjective قلعی دار ۔ قلعی کیا ہوا ۔ پَنّی چڑھا ہوا ۔
Tinner Noun ٹین کا کام کرنے والا ۔
Tinnery Noun قلعی سازی ۔ حلبی سازی ۔ قلعی کا کام ۔
Tinnily Adverb قلعی کے طور پر ۔
Tinniness Noun قلعی پن ۔ رانگا پن ۔ ٹین پن ۔
Tinning Noun قلعی کاری ۔ حلبی سازی ۔
Tinnitis Noun کانوں کی بھنبھناہٹ ، طنین کان بجنا
Tinnitus Noun سنسناہٹ ۔ کانوں کا بجنا ۔ طنین ۔ جھنکار سی ۔ دانگ ۔
Tinnitus aurium Verb کان میں ٹن ٹن کی آواز آنا کان بجنا طنطنہ ۔
Tinnitus aurum Noun دیکھو : tinnitus
Tinny Adjective ٹینی ۔ ٹین سے مشابہ ۔ ٹین سے متعلق ۔ جس میں گُونج نہ ہو ۔ قلعی دار ۔
Tinoceratid Adjective ایک بڑے دودھ پلانے والے متحجر جانور سے متعلق ۔
Tinospora cardifolia Adjective گلوٹے ۔
Tinospora crispa Noun گلنچہ ، گلو ، گلوئے ، گل بیل ، کلور کاٹھی
Tinpest Noun قلعی روگ
Tinplater Noun قلعی کرنے والا ۔ قلعی گر ۔ ملمح گر ۔