English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tine tyne
Tinea Noun کرم امعاء کی قسم ۔
Tinea barbae Noun (امراضِيات) حَجامی خارَش ۔
Tinea capitis جنس بید، جنس کرم لباس، رنگ ورم
Tinea circinata Noun (طب) داد ۔ کھلجی ۔
Tinea ring worm Noun داد ، سر کا گنج ، قراع
Tinea tarsi Noun (طب) ورم مژگاں ۔
Tinea versicolor Noun (طب) بہق ۔ چھیلب ۔ پھلبہری ۔
Tineal Adjective جِلدی بیماری لگانے والی ۔
Tinean tineid Adjective جنس بید سے متعلق ۔
Tined Adjective نوکدار ۔ شاخ جیسے سینگوں والا ۔
Tineidae Noun (حیوانیات) بیدان ۔ جنس بیدان ۔
Tinfoil Verb ورقہء قلع لپیٹنا ۔
Tinfoil tin foil
Ting Verb ٹن ٹن بجنا ۔ گھنٹی کی آواز ہونا ۔
Ting a ling Noun ٹن کی آواز ۔ گھنٹی کی آواز ۔
Ting a witness گواہ کا اعتبار ختم کرنا ۔ بے اعتبار ٹھہرانا ۔
Ting tang Noun ٹن کی آواز ۔ صدائے زنگ ۔
Tinge Verb ہلکا رنگ مزید کرنا ۔
Tinged Verb ہلکا رنگ مزید کیا ۔
Tingle Noun ہلکی سی جھنجھناہٹ ۔ ظن ۔ ملنین ۔ کان بجنا ۔
Tingler Noun کیکیانے والا ۔ جھنجھناہٹ پیدا کرنے والا ۔
Tingling Adjective جھنجھناہٹ ۔
Tingling sensation Noun حس کی خرابی ، نقصان الحس
Tinglingly Adverb جھنجھناہٹ سے ۔
Tingly Adjective جھنجھناہٹ والا ۔
Tinhom Noun, Adjective شور مچانے والا ۔ ڈینگیں مارنے والا ۔ جو معمولی سی رقم اور معمولی سی قابلیت کا مالک ہو ۔
Tinhorn Noun, Adjective مغرور ۔برخود غلط ۔ معمولی آدمی ۔ گھٹیا ۔ نخوت زدہ ۔ گھمنڈی ۔
Tinily Adverb چھوٹے پن سے ۔
Tininess Noun چھوٹا پن ۔