English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tin tack بوتامی کوکا جس پر ٹین منڈھا ہو ۔
Tin type Noun (فوٹو گرافی) تصویر کشی ۔ (مثبت) جو ورق قلع پر کی جائے ۔
Tin ware Noun ٹین کے برتن ۔
Tin white Adjective نیلگوں سفید ۔
Tin works Noun کارخانہ ۔ ٹین ۔ قلعی کاری ۔
Tina Name ٹینا ۔ متین ۔
Tinamou Noun امریکی تیتر ۔ ٹنامو ۔ جنوبی اور وسطی امریکا میں پایا جانے والا اسی نام و نسل کا تیتر سے مشابہ ایک پرندہ ۔
Tincal Noun ٹِنگار ۔ خام سہاگہ ۔
Tincal tincar
Tincan Noun ٹین ڈبہ ۔ ٹین کا سر بند ڈبہ ۔ جو عام طور پر خوراک محفوظ رکھنے کے لیے ٹین سے بنایا جاتا ہے ۔
Tinchel Noun (اسکاتستانی) شکاریوں کا خلقہ جو ہرن کو قریب کرنے کے لئے کیا جاتا ہے ۔
Tinct Noun رنگ ۔ہلکا سا رنگ ۔جھلک ۔
Tinction Noun (کیمیا) صباغت ۔
Tinctorial Adjective رنگت کا ۔ رنگوں سے متعلق ۔ رنگوں سے بھرا ہوا ۔ رنگ برنگا ۔ جس سے رنگ اُبھریں ۔
Tinctorially Adverb رنگیزی سے ۔ رنگوں کے تعلق سے ۔
Tinctorious Adjective (کیمیا)رنگ خیز ۔
Tinctrue of iodine Phrase ولعی ، قلع ، ٹین : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 118.49 ، ایٹمی نمبر پانچ ، کثافت اضافی 7.31 ، نقطہ پگھلاﺅ 231.85.c ایک چاندی جیسی سفید ذات نرم یہ د بہروپی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ قلعی کرنے کے کام آتا ہے اور بہت سی بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Tincture Noun کسی زبان یا مضمون کا تھوڑا سا علم ۔ شدید (علم کا) ۔
Tincture balsam Noun بلسان کا ٹنکچر ، سبغہ بلسان
Tincture of iodine Noun (طب) مصبوغ ید ۔تعفن ید ۔
Tincture of steel آبی کلورائیڈ کا محلول یا مصبوغ ۔
Tinctures Adjective عرق ۔
Tindal Noun ملاحوں کا جمعدار ۔صدر ملاح ۔
Tinder Noun قو ۔ شتابہ ۔ آتشی ۔ سوختہ ۔ آتشگیر مادہ ۔
Tinder box Noun ڈبیا جس میں چقماق کو سوختے پر رگڑ کر آ گ نکالتے ہیں ۔
Tinder fungus Noun سماروغ کُکُر مُتّا ۔ جس سے قو بنایا جاتا ہے ۔
Tinder polypore Noun سماروغ کی ایک قسم ۔
Tinderbox Noun قُوبکس ۔ سوختہ دان ۔ وہ ڈبیا جس میں چقماق کو رگڑ کر آگ پیدا کرتے ہیں ۔
Tindery Adjective جلد آگ پکڑنے والا ۔ سوختے کا سا ۔ آتش گیر ۔
Tine Noun شاخ ۔ کانٹا ۔ کانٹے کی نوک ۔ دوشاخہ ۔