English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Timpano Noun (موسیقی) نقارہ ۔ دُہل ۔
Timsaal نہایت خوبصورت حسین وجمیل عورت ۔
Tin Verb قلعی کرنا ۔ ٹین چڑھانا ۔ ٹین کے ڈبوں میں بند کرنا ۔
Tin can Noun ٹین کا ڈبّا ۔ ٹین کا کنستر ۔
Tin clad Adjective مسلح ۔ حلبی دار ۔ قلعی دار ۔
Tin fish Noun تار پیڈو ۔
Tin glaze
Tin god Noun, Adjective (دینیات) چھوٹا معبود جس کی بے جا عزت یا پرستش کی جائے۔
Tin hat Noun خود ۔ ٹھوس قسم کی سخت ٹوپی ۔ جو عام طور پر فولاد سے بنی ہوئی ہوتی ہے ۔
Tin kettle Noun لوہے کی قلعی کی ہوئی کیتلی ۔
Tin liquor Noun رانگے کا محلول ۔ جو انگریزی رنگ پختہ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
Tin lizzie Noun فورڈ موٹر کار کو تمسخر سے کہتے ہیں ۔
Tin opener
Tin pan alley Noun نغمہ گروں ۔ مقبول عام نغمات کے ناشروں کی دنیا ( خاص طور پر نیویارک کا ایک علاقہ )
Tin pan alley Noun نغمہ گروں ۔ مقبول عام نغمات کے ناشروں کی دنیا ( خاص طور پر نیویارک کا ایک علاقہ )
Tin pest Noun (طب) قلعی روگ ۔
Tin plate Verb قلعی کرنا ۔
Tin plate tinplate
Tin plated Adjective قلعی کیا ہوا ۔ قلعی شدہ ۔
Tin plater Noun قلعی گر ۔
Tin pot Noun ظرف حلبی ۔ وہ برتن جو قلعی کیا ہوا ہو ۔ ٹین کا برتن ۔
Tin pyrite Noun (کان کنی) ٹینی چقماق ۔
Tin salt ٹن سالٹ ۔
Tin shears Noun (اوزار) ٹین قینچی ۔
Tin soldier Noun کھلونے کا سپاہی ۔ ٹین کی چادر سے بنا ہوا پُتلہ ۔
Tin spirit Noun تیز قسم کے تیزاب میں ملا ہوا ٹین کے مرکبات میں سے کوئی محلول ۔ جو اکال یا محّرِق کے طور پر رنگنے میں استعمال کیا جائے ۔
Tin spora Noun گلو (جنس)
Tin stone Noun کچے ٹین کا خاص جزو ۔ (کان کنی) معدن قلعی ۔
Tin sulphide stannic sulphide sns2
Tin tack بوتامی کوکا جس پر ٹین منڈھا ہو ۔