English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Timeter an instrument usually a barometer for measurin altitude or height | Phrase | ایلٹی میٹر ، حساس خشک بارپیما جس پر مناسب درجہ بندی ہوتی ہے ، اسے ہوائی جہاز میں بلندی کی پیمائش میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Timewom | Adjective | دقیانوسی ۔ گِھسا پٹا یا فرسودہ ۔ پُرانا ۔ جس سے امتداد زمانہ ظاہر ہوں ۔ |
| Timework | Noun | یومیہ کام ۔ دہاڑی ۔ کام بحساب وقت ۔ کام جس کا معاوضہ وقت ۔ عام طور پر فی گھنٹہ یا یومیہ کے حساب سے دیا جائے ۔ |
| Timeworker | Noun | دہاڑی مزدور ۔ امانی پر کام کرنے والا ۔ یومیہ مزدور ۔ |
| Timid | ڈر پوک ۔ | |
| Timidity | Noun | بزدلی ۔ |
| Timidity timidness | — | — |
| Timidly | Adverb | ڈرتے ڈرتے ۔ ہچکچاتے ہوئے ۔ بودے پن سے ۔ |
| Timidness | Noun | دبوّ پن ۔ شرمیلا پن ۔ ہچکچاہٹ ۔ |
| Timing | Noun | تساوی وقت ۔ کسی کام ۔ جملے یا آواز کا اس طرح ترتیب دینا کہ وہ زیادہ سے زیادہ آوازوں سے ہم آہنگ رہ سکے ۔ |
| Timish | Adjective | متداول ۔ مد ۔ |
| Timisity | Adverb | بزدلی سے ۔ بزدلانہ ۔ |
| Timist | Noun | وہ شخص جس کی نگاہ زمانے پر ہو ۔ نگہدار وقت ۔ |
| Timocracy | Noun | امرا شاہی ۔ حکومتِ امرا ۔ منصب داری ۔ |
| Timocratic al | — | — |
| Timocratic timocratical | — | — |
| Timon | Noun | انسان گُریز ۔ انسان سے نفرت کرنے والا ۔ |
| Timonism | Noun | (فلسفہ) مردم بیزاری ۔ آدم گریز ۔ |
| Timonist | Noun | (نفسیات) ٹائمون ۔ مردم بیزار ۔ |
| Timorese | Noun, Adjective | تیمور کا باشندہ ۔ تیموری ۔ تیمور سے متعلق یا منسوب ۔ |
| Timorous | Adjective | ڈرپوک ۔ تھڑدِلا ۔ بودا ۔ بُزدل ۔ کچا ۔ |
| Timorously | Adverb | تُھردلی سے ۔ بزدلی سے ۔ کج دلی سے ۔ |
| Timorousness | Noun | بُزدلی ۔ ڈرپوکی ۔ بودا پن ۔ |
| Timorsome | Adjective | بزدل ۔ ڈرنے والا ۔ |
| Timothy | Name | مویشیوں کے چارے کے لیے استعمال ہونے والی ایک نبات ۔ |
| Timothy herdsgrass timothy grass | — | — |
| Timoty | Noun | ٹموتھی (قسم چارہ گھاس) |
| Timous | Adjective | (اسکاتستان) بر وقت ۔ بر محل ۔ موقع کا ۔ |
| Timously | Adverb | بڑے موقع سے ۔ بر محل ۔ |
| Timpani | Noun | آرکسٹرا کے ساتھ بجنے والی نقاروں / ڈھولوں کی جوڑی ۔ |