English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Timedase | Phrase | تفصیل کےلیے energyband دیکھو ۔ |
| Timeful | Adjective | (شاذ) بہ موقع ۔ مناسب موقع ۔ بر محل ۔ |
| Timefully | Adverb | وقتی طور پر ۔ مناسب وقت پر ۔ |
| Timekeeper | Noun | آلہ ساعت نُما ۔ وقت نویس ۔ حاضری نویس ۔ حساب رکھنے والا شخص یا چیز ۔ |
| Timekeeping | Noun | وقت نویسی ۔ وقت گیری ۔ وقت کا حساب رکھنے کا عمل ۔ |
| Timeless | Adjective | غیر مختتم ۔ ختم نہ ہونے والا ۔ |
| Timelessly | Adverb | بے وقتی سے ۔ لازمانی طور پر ۔ |
| Timelessness | Noun | سرمدیت ۔ ابدیت ۔ لازمانی حالت ۔ دائمی کی حالت ۔ |
| Timelia | Noun | (طیوریات) مشرقی ہندی اور جاوا نیز نیپال میں پائی جانے والی ایک قسم کی چڑیا ۔ |
| Timelian | Adjective | Timelia سے متعلق ۔ |
| Timeliness | Noun | بر وقت ہونے کی حالت ۔ بر محل ہونے کی کیفیت ۔ |
| Timely | بروقت ۔ | |
| Timenoguy | Noun | (جہاز رانی) ریسما جو اگلے مستول سے لنگر میں بندھی ہوئی ہو تاکہ اگلا بادبان پھٹ نہ جائے ۔ |
| Timeo danaos et dona ferenies | (لاطینی) دُشمن لاکھ دوستی کا دم بھرے اس کا اعتبار نہ کرنا چاہیئے ۔ | |
| Timeous | Adjective | بہ موقع ۔ بجا ۔ بر وقت ۔بر محل ۔ |
| Timeously | Adverb | جلدی طور پر ۔ بجا طور پر ۔ |
| Timepiece | Noun | وقت ناپنے والی کل ۔ گھنٹہ یا گھڑی ۔ |
| Timeplece | Noun | وقت نُما ۔ گھڑی ۔ گھڑیال ۔ ٹائم پیس ۔ وقت کی رفتار کو ناپنے والا آلہ ۔ وقت پیما ۔ |
| Timer | Noun | ساعت گیر ۔ وقت کا حساب رکھنے والا شخص ۔ وقت کا اندازہ کرنے کا آلہ ۔ جیسے اسٹاپ واچ ۔ |
| Times | Verb | ضرب دینے کے عمل کے لیے مستعمل ۔ |
| Times out of number | خدا جانے کتنی بار ۔ | |
| Times passed and he became a bachelor | Phrase | اس طرح سے وہ کنوارہ رہ گیا |
| Timesaver | Noun | وقت کو ضائع نہ کرنے والا شخص ۔ وقت بچانے والا ۔ |
| Timesaving | Adjective | وقت بچاو ۔ کسی کام کو تھوڑے عرصے مین کرنے کے قابل بنانے والا ۔ کام کو تیزی سے ختم کرنے میں مدد گار ۔ |
| Timescale | Noun | وقت پر مبنی یا وقت کے ساتھ منسلک امور کا نقشہ ۔ |
| Timeserver | Noun | اِبنُ الوقت ۔ موقع پرست ۔ زمانہ ساز ۔ حاکم وقت کے احکام کی تعمیل کرے ۔ |
| Timeserving | Noun, Adjective | موقع پرست ۔ موقع پرستی ۔ زمانہ ساز ۔ زمانہ سازی ۔ |
| Timeshare | Noun | کسی مشترک املاک یا شے سے باری باری یا مقررہ اوقات میں متمتع ہونے کی صورت ۔ |
| Timetable | Noun | اوقات نامہ ۔ ٹائم ٹیبل ۔ نظام الاوقات ۔ اوقات کا جدول ۔ رجسٹر ۔ نقشہ اوقات ۔ |
| Timetabled | Verb | وقت نامہ بنایا ۔ |