English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Time sheet | Noun | فرد اوقات ۔ کارڈ یا یہی کھاتہ ۔ جس میں یہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے ۔ کہ مزدور نے کتنے گھنٹے کام کیا ۔ |
| Time sheet man | Adjective | فرد اوقات کارڈ یا بہی کھاتہ جس میں یہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے کہ مزدور نے کتنے گھنٹے کام کیا اور جس سے خاص طور پر یہ پتا چلتا ہے کہ وہ کس وقت کام پر آیا اور کب کام ختم کر کے گیا ۔ |
| Time shift | — | — |
| Time shutter | Noun | (فوٹو گرافی) وقتی تعریہ کے لیے عدسے کا ڈھکن ۔ |
| Time signal | Noun | کوئی قابل سماعت اشارہ ( خصوصاً نشریات میں ) یا وقت کا اعلان ۔ |
| Time signature | Noun | گیت یا نغمے کے آغاز میں پائی جانے والی مطلوبہ وزن ۔ سُرتال کی جُزوی ترسیم اعداد ۔ |
| Time slice | Noun | ٹائم سلائس ۔ وقت کا مختصر عرصہ جس کے دوران ایک خاص ٹاسک کو ٹائم شئیرنگ ملٹی ٹاسکنگ پروگرام میں مائیکروپروسیسرز کا کنٹرول دے دیا جاتا ہے ۔ |
| Time softens all greifs | Idiom | وقت ہر غم کا علاج ہے ۔ |
| Time span | — | — |
| Time spares nothing that has been done without him | Idiom | شتابی میں خرابی ۔ |
| Time spirit | Noun | روح عصر ۔ ماہیت عصر ۔ حقیقت زماں ۔ |
| Time switch | Noun | مقررہ وقت پر خود بخود چالو ہو جانے والا بجلی کا کھٹکا یا بٹن ۔ |
| Time table | Noun | ٹائم ٹیبل ۔ اوقات نامہ ۔ اوقات کار ۔ |
| Time train and tide wait for no man | — | — |
| Time travel | Noun | سائنسی افسانے میں ماضی کی طرف واپسی یا مستقبل کا سفر ۔ |
| Time trial | Noun | مقابلے کی دوڑ جس میں ہر شریک کو الگ الگ جانچا جاتا ہے ۔ |
| Time trieth truth | Idiom | وقت صداقت کی کسوٹی ہے ۔ |
| Time undermines us | Idiom | وقت ہمیں کمزور بنا دیتا ہے ۔ |
| Time warp | Noun | سائنسی افسانہ کائنات میں ایک فرضی یا خیالی عمل جس کے سبب ایک تاریخی دور کے آدمی دوسرے تاریخی دور میں داخل ہو جاتے ہیں ۔ فرق زمانی ۔ |
| Time waster | — | — |
| Time wasting | — | — |
| Time watch | دیکھو : Time detector | |
| Time work | Noun | وقت کے مطابق ۔ اجرت والا کام ۔ |
| Time worker | Noun | دہاڑی مزدور امانی پر کام کرنے والا ۔ |
| Time worn | Adjective | کہنہ ۔ قدیمی ۔ |
| Time worn | Adjective | کہنہ ۔ قدیمی ۔ |
| Time zone | Noun | منطقہ وقت ۔ منطقہ میقات ۔ جس سے وقت میں فرق واقع ہو ۔ |
| Timecard | Noun | کتاب اوقات ۔ تختہ اوقات ۔ فرد اوقات جس میں مشینی طریقے سے یہ درج کیا جاتا ہے ۔ کہ مزدور نے کتنی دیر کام کیا ۔ اور کتنے دن حاضر رہا ۔ |
| Timed | Adjective | منصوبے کے مطابق ہونے ۔ وقوع میں آنے یا مقررہ وقت پر ظاہر ہونے والا ۔ جیسے کوئی دھماکا ۔ خاص وقت پر ہونے والا ۔ |
| Timed test | Adjective | وہ ٹیسٹ جو دیے گئے وقت میں مکمل کرنا ہو ۔ |