English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Time passes sayings endure
Time passes very quickly Phrase وقت بڑی تیزی سے گزرتا ہے
Time past can never be recalled Idiom وقت کبھی واپس نہیں لوٹتا ! ۔
Time past cannot be recalled Phrase گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا
Time perception Noun (نفسیات) ادراک زماں ۔
Time period Noun (طبیعیات) وقتِ دوراں ۔
Time period productivity Noun میعادی پیدآوری کا تصور ۔
Time perspectives Noun تناظرات وقت ۔
Time policy Noun میعادی پالیسی ۔
Time preference Noun ترجیح ۔
Time preference econ Adjective اوقاتی ترجیح ۔
Time program Noun اوقات نُما ۔
Time rate Noun (ریاضیات) زمان شرح ۔
Time recorder Noun کارڈ جس پر کارخانے کے ملازم کے اوقات کار نوٹ کیے جاتے ہیں ۔
Time reversal symmetry Phrase ایک ایسا یکساں ٹرانسفارمیشن جس میں وقت معکوس ہوجاتاہے ۔
Time roster Noun (معاشیات) جدولِ اوقات کار ۔
Time runing of Adjective میعاد کا شروع ہونا ۔
Time sampling Verb وقت کے مخصوص دورانیوں اور شیڈول کے ساتھ مشاہدات کرنا ۔
Time scale Noun اوقاتی پیمانہ ۔
Time selling Noun قسط وار فروخت ۔
Time sense Noun (عضویات) حس زمانی ۔
Time served
Time server Noun زمانہ ساز ۔ ابن الوقت ۔
Time server Noun زمانہ ساز ۔ ابن الوقت ۔
Time serving Adjective ابن الوقت ۔
Time serving Adjective ابن الوقت ۔
Time share
Time sharing
Time sharing comp Adjective کم از کم دو کاموں میں پورے صرف ہونے والے وقت کا حصوں میں متعین یا مقررہ ہونا یا کرنا جیسے کمپیوٹر کے امور میں ۔
Time sharing or timesharing Noun ٹائم شئیرنگ ۔ ایک یا زائد صارفین کا بیک وقت کمپیوٹر استعمال کرنا ۔ ٹائم شئیرنگ جدا جدا پروگرامز متوازی طور پر چلایا جاتا ہے اور یر پروگرام صارف کو پروسیسنگ ٹائم تفوض کردیتا ہے ۔