English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Time keeper Noun مزدوروں کے وقت کا حساب رکھنے والا ۔
Time keeping Noun وقت نویسی وقت گیری وقت کا حساب رکھنے کا عمل ۔
Time lag Noun کسی واقعے یا سبب اور اس کے نتیجے کا درمیان کا وقت ۔ تفاوت زمانی ۔
Time lag Noun کسی واقعے یا سبب اور اس کے نتیجے کا درمیان کا وقت ۔ تفاوت زمانی ۔
Time lapse
Time lapse
Time leg الیکٹرک انجینیئرنگ) وقتی تاخّر ۔
Time limit Noun مہلت وقت جس کے اندر اندر کام مکمل کیا جائے محدود وقت حد وقت میعاد ۔
Time lines Noun (تاریخ) شجرہء تواریخ ۔
Time loan Noun میعادی قرضہ جس کی واپسی کے لیے کوئی خاص تاریخ مقررہ ہو موقتی قرضہ ۔
Time lock Noun ساعتی قفل ۔ گھڑی سے منضبط قفل جسے لگایا جائے ۔ تو اُس وقت تک نہیں کُھلتا ۔ جب تک مقررہ وقت گزر نہ جائے ۔ میعادی قفل ۔
Time man ad dahr al insaan
Time meter Noun وقت پیما ۔
Time money Noun موقتی رقم ۔ قرض کے لیے مخصوص کی جانے والی رقم جس کی واپسی کا جدول پہلے طے کر لیا جائے ۔
Time note Noun میعاد نامہ ۔ میعادی اقرار نامہ ۔ ادائیگی ۔
Time of bill Noun میعادی بل ۔
Time of day Noun وقت (گھڑی کے حساب سے) ۔ وقت روز ۔ زمانِ حال ۔
Time of grace وہ مدت جس میں شکار کی اجازت نہیں ہوتی ۔
Time of legal memory
Time of occurence Adverb وقت وقوع ، وقت وقوعہ ۔
Time of ones life
Time off Noun آرام لینے سستانے کا وقت یا وقفہ ۔
Time once gone cannot be recalled گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں ۔
Time once lost can never be recalled Phrase گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا
Time once lost can never be regained Phrase گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
Time out Noun وقفہ ۔ فاصلہ ۔
Time out Noun وقفہ ۔ فاصلہ ۔
Time out of mind قدیم الایام ۔ عرصہ دراز ۔ مدید مدت ۔
Time out time out
Time part Verb جزء وقتی ۔