English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tiger bird Noun شمالی امریکا کا چڑھن ہار ریش دار پرند ۔ بگلے کی قسم کا پرندہ ۔
Tiger bittern Noun شمالی امریکا کا Tigrosome جنس کے بگلے کی قسم کا پرندہ ۔
Tiger cat Noun بن بلاو ۔ جنگلی بلّی جو شیر یا باگھ سے چھوٹی لیکن شکل و صورت میں بالکل اس کے مشابہ ہوتی ہے ۔
Tiger cat Noun بن بلاو ۔ جنگلی بلّی جو شیر یا باگھ سے چھوٹی لیکن شکل و صورت میں بالکل اس کے مشابہ ہوتی ہے ۔
Tiger claw Adjective ٹائیگر کلا ۔ شیطان کا پنجہ ۔ طبی خواص رکھنے والی بوٹی بچھو کے ڈنگ کا تریاق ہے ادویات میں استعمال کی جاتی ہے ۔
Tiger eye Noun عین الاسد ۔ ایک قسم کا نہایت چمکدار قیمتی پتھر ۔
Tiger flower Noun Tigridia جنس کا کوئی پودا ۔
Tiger foot Noun ایک قسم کا پیچاں پودا ۔
Tiger footed Adjective ٹائیگر فٹیڈ ۔ نہایت پھرتیلا ۔
Tiger frog Noun بڑا مینڈک ۔
Tiger grass palm
Tiger has a strong paw Phrase چیتے کے پاس مضبوط پنجہ ہے
Tiger lily Noun چنی دار سوسن ۔ سُوسن کا پودا ۔ جس کے تارتجی پھولوں پر سیاہ رنگ کی چُنیاں پڑی ہوتی ہیں ۔
Tiger moth Noun دھاری دار پتنگا ۔ ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار اور اُن پر دھاریاں یا چنیاں پڑی ہوتی ہیں ۔
Tiger nut Noun (نباتیات) حب العزیز ۔ زلَم ۔
Tiger s claw
Tiger shark Adjective ٹائیگر شارک ۔ بھاری بھرکم اور بھوکی شارک ۔ اس کے جسم پر خوبصورت گہری بھوری اور سفید پٹیاں ہوتی ہیں ۔ پانچ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ بحرہند میں رہتی ہے ۔
Tiger snake Adjective ٹائیگر سنیک ۔ انتہائی مہلک آسٹریلوی سانپ ۔ اس کا رنگ بھورا اور اس پر سیاہ آڑی ترچھی پٹیاں ہوتی ہیں ۔
Tiger ware Noun ایک قسم کا پتھر کا قدیم انگریزی برتن ۔
Tiger wolf Noun چتی دار چرخ ۔ تسمنانیہ کا زیبرا بھیڑیا ۔ دھاری دار بھیڑیا ۔
Tiger wood Noun فرنیچر بنانے کی لکڑی جو برٹش گائنا سے آتی ہے ۔
Tiger wood Noun فرنیچر بنانے کی لکڑی جو برٹش گائنا سے آتی ہے ۔
Tigereye tigers eye
Tigerish tigrish
Tigerishly Adverb درندہ صفتی سے ۔ سنگدلی سے ۔ خونخواری سے ۔
Tigerishness Noun خوانخواری سے ۔ سنگدلی ۔ بہیمیت ۔
Tigerism Noun قابوچی پن ۔
Tigerkin Noun چھوٹا شیر ۔
Tigerlike Adjective شیر کی طرح ۔ باگھ کی مانند ۔
Tigers eye