English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tie rod Noun (تعمیرات) بندھن سلاخ ۔
Tie string Noun کوئی چیز باندھنے کی تانت ۔ باندھنے کی ڈوری یا رسّی ۔
Tie tack Noun آرایشی سِرے والی پن ۔ جو نکٹانی کو اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے اس کے اندر لگا لی جاتی ہے ۔
Tie them up and consign them to the river
Tie up Verb بند کرنا ۔ مضبوطی سے باندھنا ۔ روکنا ۔ ختم کر دینا ۔
Tie up Verb بند کرنا ۔ مضبوطی سے باندھنا ۔ روکنا ۔ ختم کر دینا ۔
Tie up Verb بند کرنا ۔ مضبوطی سے باندھنا ۔ روکنا ۔ ختم کر دینا ۔
Tie up the loose ends Verb مکمل کرنا ۔ باقی ماندہ مسائل سے نمٹنا ۔
Tie up your shoe braces Phrase اپنے جوتوں کے تسمے باندھیں
Tie vote Noun ووٹ جس کا نتیجہ برابر ہو ۔(سیاسیات) مساوی رائے ۔
Tie wig Noun مصنوعی بال جو فیتے سے پیچھے باندھ لیے جاتے ہیں ۔ مصنوعی چوٹی ۔
Tie wire Noun بندھن تار ۔
Tieback Noun کپڑے ۔ تانت یا دھات کی ڈوری ۔ جو کھڑکی پر پردے لٹکانے کے لیے باندھی جاتی ہے ۔
Tied Adjective مقید ۔ مرتبط ۔ متصل ۔ محدود ۔
Tied cottage Noun ملازم کے رہنے کا مکان جو مالک کی دیکھ ریکھ میں ہو ۔
Tied house Adjective پابند سرائے ۔
Tied money Noun قلتی زر ۔
Tied shop Noun پابند دکان ۔
Tied to a womans apron strings
Tied to apron Noun کٹھ پتلی ۔ اشارے پر ناچنے والا ۔ پلو سے بندھا ہوا ۔
Tied to the apron string of
Tied tongue Noun بستہ زبان ، گنگ
Tiedye Verb نقش بنانا ۔
Tiedyed Verb نقش بنایا ۔
Tiemannite Noun ٹائمینائٹ ۔ معدنی شے ۔ کچا ۔ گہرے بھورے رنگ کے دھاتی چمک رکھنے والے تودوں میں پایا جاتا ہے ۔
Tienda Noun دوکان ۔ جہاں اسباب فروخت رکھے ہوں ۔
Tiepin Noun کانٹے والی آرایشی پن ۔ جو ٹائی میں لگائی جاتی ہے ۔ تاکہ ٹائی اپنی جگہ قائم رہے ۔
Tier Noun درجہ ۔ قطار ۔ صف ۔ سطر ۔
Tier table Noun اوپر تلے دو یا دو سے زیادہ گول تختوں والی چوکی ۔
Tier tyer