English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tierce Noun مقدار ناپنے کا پُرانا پیمانہ ۔ جو شراب کے پیپے کی ایک تہائی گیلن کے برابر ہوتا ہے ۔
Tierce major Noun (تاش) تین سب سے اُونچے نمبر والے پتوں کے جوڑ ۔
Tierce minor Noun (تاش) تین سب سے کم نمبر والے پتّوں کے جوڑ ۔
Tierced Adjective دیکھو : Tierce
Tiercel Noun نر شاہین خصوصاً شکرے پالنے والے شکاریوں کی اصطلاح میں سیاہ باز یا چرغ ۔
Tiercelterceltassel
Tierceron Noun ضمنی احرام ۔
Tierra Noun (جغرافیہ) تبّریہ ۔ بری منطقہ ۔
Tierra templada Noun (جغرافیہ) وسطی بَریّہ ۔
Tierras Noun (معدنیات) خاک آلود دھات ۔
Tiers etal Noun ایک تیسری جماعت حکمران ۔
Tiers of cable Noun رسے یا تار کے لچھے کے بنچ ۔
Ties Noun (کھیل کود) جوڑ ۔
Tif or tiff Noun ٹی آئی ایف ۔ فائل ایکسٹنشن جو ٹیگڈ امیج فائل فارمیٹ ٹی آئی ایف ایف کی شناخت ہے ۔
Tiff Noun چھوٹا سا معمولی جھگڑا ۔ بد مزاجی ۔ رنجش ۔ تکرار ۔
Tiff jpeg Noun ٹی آئی ایف ایف جے پی ای جی ۔ ٹیگڈ امیج فائل فارمیٹ جے پی ای جی کا مخفف جے پی ای جی جوائنٹ فوٹو گرافک ایکسپرٹس گروپ سٹینڈرڈ کے مطابق کمپریس کیے گئے امیجز محفوظ کرنے کا ایک ذریعہ ۔
Tiff or tif Noun ٹی آئی ایف ایف ۔ ٹیگڈ امیج فائل فارمیٹ یا ٹیگ امیج فائل فارمیٹ کا مخفف ۔
Tiffany Noun باریک جالی دار کپڑا ۔ بہت مہین جالی دار کپڑا ۔ ایک قسم کی چھدری یا کچی ململ ۔
Tiffin Noun, Verb ہلکا کھانا خصوصاً دوپہر کا ۔ کھانا کھانا ۔
Tifl Name طفل : تھوڑا ۔ نادان ۔ مختصر ۔
Tift Noun (بول چال) خفگی ۔ تکرار ۔ معمولی جھگڑا ۔
Tify مقدس قرار دینا ۔
Tig Noun لمس ۔ آہستہ آہستہ ۔ تھپکی ۔ ایک قسم کا بچوں کا کھیل ۔
Tiga Noun ٹی آئی جی اے ۔ ٹیکساس انسٹرومنٹس گرافکس آرکیٹکچر کا مخفف ۔
Tige Noun (عمارت) ساق ستون ۔ (نباتیات) تنا ۔ ساق ۔
Tigellate Adjective ساقہ دار ۔
Tigelletigel
Tigellus Noun (نباتیات) میان گرہء ساق ۔ تنے کی پوری ۔
Tiger Noun چیتا ۔ باگھ ۔ ایشیا کا بڑا سا بلی جیسا گوشت خور جانور ۔
Tiger beetle Noun حشرات خور بھونرا ۔ جگنُو ۔ بہت ہُشیار قسم کا شکاری بھونرا ۔ جو عام طور پر ریتلے ساحلوں پر پایا جاتا ہے ۔