tiger shark – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹائیگر شارک ۔ بھاری بھرکم اور بھوکی شارک ۔ اس کے جسم پر خوبصورت گہری بھوری اور سفید پٹیاں ہوتی ہیں ۔ پانچ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ بحرہند میں رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرم پانیوں کی دھبّے دار جسم کی بہت پیٹو شارک خصوصاً باگھ شارک ۔

🔹 Roman Urdu