English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tighten the screws at both ends Phrase پیچوں کو دونوں سِروں سے کس دو
Tightened Verb سخت کیا ۔
Tightener Noun کسنے والا ۔ کسنے کا آلہ ۔
Tightish Adjective چست ۔ تنگ ۔ کچھ مشکل ۔
Tightly Adverb کس کر ۔ تان کر ۔ تنا ہوا ۔ کسا ہوا ۔ زور سے ۔
Tightness Noun تناو ۔ کساوٹ ۔ مندا بازاری ۔ کساو ۔ چُستی ۔
Tightrope Noun تنا رسا ۔ زمین سے اُونچا تنا ہوا رسا ۔ تار ۔ جس پر نٹ توازن برقرار رکھنے کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔
Tights Noun پھیلنے کی صلاحیت رکھنے والے کپڑے سے بُنا ہوا چُست لباس ۔ جو جسم کا نچلا حصّہ اور ٹانگیں ڈھانکنے کے لیے ہوتا ہے ۔
Tights are worn by ladies Phrase چست پاجامے عورتیں پہنتی ہیں
Tightwad Noun مُٹّھی بند ۔ بخیل آدمی ۔
Tiglate Noun کروٹون تیل کے ایسڈ کا نمک ۔
Tiglic Adjective کروٹون تیل سے نکالا ہوا (ایک مادہ) ۔
Tiglic acid Noun کروٹون تیل کا ایسڈ ۔
Tiglon Noun نر شیر ۔ مادہ شیر ببر کے جُفت سے پیدا ہونے والا بچہ ۔ باگھ ببر ۔
Tigni Name تگنی ۔ تین گنا ۔
Tigon Noun شیر کا بچہ ۔ بگھیلا جس کا باپ شیر اور ماں ببر شیرنی ہو ۔
Tigrayan Noun, Adjective حبشہ کے ایک شمالی صوبے سے منسوب یا اس سے متعلق ۔ اس جگہ کا باشندہ ۔
Tigress Noun شیرنی ۔ مادہ شیر ۔ آتش مزاج عورت ۔
Tigretier Noun جنون رقصی
Tigrine Adjective شیر کا ۔ شیر کی طرح ۔ (خصوصاً نشان لگانے اور رنگنے میں)
Tigris Noun (جغرافیہ) دجلہ ۔ (دریا)
Tigroid Adjective ٹائیگرائیڈ ۔ شیر جیسا ۔
Tigroid body Noun شیر نما اجسام
Tigurine Adjective زو رنجی (قدیم Helvetia کے ضلعی سے متعلق ۔
Tihaam مکہ مکرمہ ۔
Tihaami Name تِہَامِی ۔ مَکّہ کے رہنے والے ۔ مَکّہ کے رہائشی ۔ اِس اِسمِ مُبارَک کی نِسبَت تہامہ سے ہے جو مَکّہ مُکَرّمہ کے ناموں ميں سے ہے ۔
Tiham دلیر بہادر شجاع نچتہ مضبوط پکا ۔
Tihis grieves her a lot Phrase اسے اس بات کا بے حد دکھ پہنچا ھے
Tijaser Name تجاسر ۔ بے خوف بہادر ۔
Tike لینڈی کتا ۔ دو نسلی کتا ۔ ادنی ۔ کتا ۔ مجہول النسل کتا ۔