English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tide gate Noun وہ مقام جہاں مدو جزر بہت تیزی کے ساتھ اُٹھتا ہے ۔
Tide guage Noun مدو جزر پیما ۔ جس سے مدو جزر کی انتہائی سطحیں اور موجودہ سطح معلوم ہوتی ہے ۔
Tide line Noun اثر مدو جزر ۔ اثر سیل ۔ نشان مدو جزر ۔
Tide lock Noun اس بندر گاہ کا بند جس میں مدو جزر آتا ہو ۔
Tide mark دیکھو : Tide line
Tide mill Noun پن چکی جو مدو جزری رو سے چلائی جاتی ہے ۔
Tide race Noun مدو جزر کی تیز لہر ۔
Tide raising force Noun قوت مدّ افراز ۔
Tide rip Noun تلاطم جو مخالف موجوں کے ٹکرانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ تیز مدو جزری رو ۔
Tide rip Noun تلاطم جو مخالف موجوں کے ٹکرانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ تیز مدو جزری رو ۔
Tide river Noun دیکھو :Tidal river
Tide surveyor Noun چنگی کا بڑا افسر جو چھوٹے افسروں کی نگرانی کرتا ہے ۔
Tide table Noun جوار بھاٹے کے اوقات کا نقشہ ۔
Tide table Noun جوار بھاٹے کے اوقات کا نقشہ ۔
Tide waiter Noun چنگی کا افسر جو جہاز کے بندر گاہ میں داخل ہوتے ہی اُس پر پہنچ جاتا ہے ۔ جہاز کا محصول انسپکٹر ۔
Tide water Noun, Adjective راہِ مدوجزر ۔ کامل مد کا پانی جو زمین کو پانی سے بھر دے ۔ عام مدوجزر سے متاثرہ پانی ۔
Tide wave Noun موج ۔ مدّو جزر کی لہر۔
Tide wheel Noun وہ پن چکی جو مدو جزر سے چلتی ہے۔
Tideful Adjective متموج ۔ مدوجزر سے بھرا ہوا ۔
Tideland Adjective مدوجزری علاقہ ۔ زمین جو کامل مد کی حالت میں سمندر کے پانی سے بھر جائے اور جزر کی حالت میں پانی اُتر جانے کے سبب خشک ہو جائے ۔
Tideless Adjective بے مدّو جزر ۔ بے فصل ۔ بے موقع ۔
Tidelessness Noun مدوجزر نہ ہونے کی کیفیت ۔
Tidelike Adjective مدوجزر سا ۔
Tideline Noun ساحل پر پانی کے چڑھنے کی حد کا نشان ۔
Tideling lynge
Tideman s glands
Tidemark Noun نشان مد و جزر ۔ کامل مد یا کامل جزر کا چھوڑا ہوا ۔ خود لگایا ہوا نشان ۔ جس سے مدوجزر کے آخری نشیب و فراز کا پتا چل سکے ۔
Tidesman Noun وہ شخص جس کا کام مدو جزر پر منحصر ہو ۔
Tidewaiter Noun گھٹوال ۔ سابقاً ایک افسر جو ہر آنے والے جہاز میں داخل ہو کر یہ ہڑتال کرتا تھا ۔ کہ کسٹم قوانین کی خلاف ورزی تو نہیں کی گئی ۔
Tidewater Noun جوار کے وقت آنے یا بھرنے والا پانی ۔ جوار بھاٹے سے متاثر ہونے والا ۔