English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tidewave Noun زمین کے گردا گرد سمندر میں چلنے والی جوار کی لہر ۔
Tideway Noun مدوجزر کی گزر گاہ ۔
Tidied Verb صاف ہوا ۔
Tidily Adverb ترتیب سے ، صاف سلیقے سے ۔
Tidiness Noun سلیقہ مندی ۔ سُتھرائی ۔
Tidings Noun خبر،اظلاع ۔
Tidling tiddling
Tidology Noun (علم النجوم) علم مدّو جزر ۔ مدو جذّریات ۔
Tidy صاف ستھرا ۔
Tidytips Noun کیلے فورینا کا ایک خوبصورت آرایشی پودا ۔ جس میں سال بھر میں صرف ایک بار چمکیلے زرد رنگ کی شعاعیں دینے والے پُھول لگتے ہیں ۔
Tie باندھنا ۔
Tie ankyloglossia tongue Noun عقدہ لسان ، زبان میں گرہ ہونا
Tie back
Tie bar Noun (تعمیرات) بندھن سلاخ ۔
Tie beam Noun (تعمیرات) تیر بند ۔ بندھن شہتیر ۔ کڑیوں کو ملانے والی سہارے کی دھنی ۔
Tie beam Noun (تعمیرات) تیر بند ۔ بندھن شہتیر ۔ کڑیوں کو ملانے والی سہارے کی دھنی ۔
Tie block Noun (بحری) وہ کنڈہ جس میں زنجیر کو باندھ دیتے ہیں ۔
Tie bolt Noun کسی ساخت کے مشتمل حصے کو ملانے والا بولٹ (چٹخنی) ۔
Tie break
Tie clip
Tie down باندھنا ۔ باز رکھنا ۔ محدود کر دینا ۔
Tie dye
Tie in Verb ملانا ۔ مربوط کرنا ۔ ہم رشتہ ہو جانا ۔
Tie in Verb ملانا ۔ مربوط کرنا ۔ ہم رشتہ ہو جانا ۔
Tie knot Noun گرہ جس سے کوئی چیز کَسی جائے ۔ نکٹائی کی گرہ ۔
Tie line Noun کسی ترسیلی نظام خصوصاً ٹیلی فون کی ذیلی لائن ۔
Tie maker Noun نکٹائی بنانے والا ۔ اعتماد کرنے والا ۔ دوستی پیدا کرنے والا ۔
Tie of blood Idiom خون کا رستہ ۔
Tie pin Noun موصع نکٹائی پن ۔ ٹائی میں لگانے کا پن ۔
Tie post Noun کھمبا جس سے گھوڑے وغیرہ کو باندھا جائے ۔