English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tidal air bubble Noun مدوجزری ہوا
Tidal basin Noun وہ کشتی یا اسٹیمر جس کا چلنا جوار بھاٹے کے وقت پر منحصر ہو ۔
Tidal bore Noun سمندری پانی کی زبردست رو جو موسم بہار کے چڑھاو سے پیدا ہوتی ہے جب کسی تنگناے میں داخل ہو ۔
Tidal clock Noun مدّ و جزری گھڑی ۔ وہ گھڑی جو پانی کے اُتار چڑھاﺅ کے اوقات بتاتی ہے ۔
Tidal current Noun مدّ و جزری رو ۔
Tidal day Noun, Adjective یوم مدی ۔
Tidal dock Noun وہ بندر گاہ جہاں جوار بھاٹا پہنچتا ہے ۔
Tidal drainage Noun مثانہ کو بذریعہ آلہ خالی کرنا
Tidal evolution Noun (علم النجوم ) مدّی ارتقاء ۔ مدّ و جزری ارتقاء ۔
Tidal flow Noun ٹریفک کی ایک ہی سڑک پر مقررہ اوقات میں باری باری دونوں طرف حرکت ۔ دو رُخی آر جار ۔
Tidal friction Noun مزاحمت مدّ و جزر ۔ جس کی وجہ سے زمین کی روزانہ گردش میں رکاوٹ ہو ۔
Tidal harbour Noun وہ کشتی یا اسٹیمر جس کا چلنا جوار بھاٹے کے وقت پر منحصر ہو ۔
Tidal range Noun (جغرافیہ ) مدو جزری دریا ۔ جوار ندی ۔ جس میں مدو جزر کا اثر دہانے سے آگے تک پہنچتا ہے ۔
Tidal rode Adjective (بحری) مدو جزر سے چلنے والی کشتی ۔
Tidal steamer Noun دیکھو : Tidal basin
Tidal train Noun Tidal steamer سے رابطہ رکھنے والی ٹرین یا ریل گاڑی ۔
Tidal wave Noun (علم النجوم) مدو جزری موج ۔ مدو جزری لہر ۔
Tidally Adverb مدوجزر کی طرح ۔ مدوجزر کی وجہ سے ۔
Tidbit brit titbit
Tiddler Noun چھوٹی مچھلی خصوصاً خار پشت یا سیم ماہی ۔ کوئی بہت ننھی منی شے یا بونا آدمی ۔
Tiddley Adjective کسی قدر شراب پیے ہوئے ۔
Tiddly Adjective کسی قدر نشے میں ۔ قدرے سرور کے عالم میں ۔
Tiddly wink Noun Bominoes سے کھیلا جانے والا ایک کھیل ۔
Tiddly winks
Tiddlywink Noun پلاسٹک وغیرہ کی ٹکلی کا کنارہ دوسری ٹکلی سے دبا کر اچھالنے اور ایک پیالی میں گرانے کا کھیل ۔
Tiddlywinks tiddledywinks
Tiddy Noun (حیوانیات) یورپی ٹِڈّی ۔
Tide Noun (قدیم) وقت ۔ موسم ۔ اب صرف بعض مرکبات میں آتا ہے ۔
Tide alkaline Noun کھاری مد
Tide boat Noun مد و جزری کشتی ۔ مدّو جزر کے سہارے چلنے والی کشتی ۔