English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ticket punch | Noun | ٹکٹ میں سوراخ کرنے کا آلہ ۔ |
| Ticket speculator | Noun | ٹکٹیں خرید کر زیادہ قیمت پر بیچنے والا شخص ۔ |
| Ticket tout | Noun | اکٹھے ٹکٹ لے کر تماشائیوں وغیرہ کو نفع سے فروخت کرنے والا ۔ |
| Ticketed | Adjective | ٹکٹ دار ۔ ٹکٹ والا ۔ جو شخص ٹکٹ لے کر گاڑی میں سوار ہو ۔ |
| Ticketer | Noun | مال واسباب پر چٹ لگانے والا ۔ ٹکٹ تیار کرنے والا ملازم ۔ |
| Ticketless | Adjective | بے ٹکٹ ۔ بغیر ٹکٹ کے ۔ جس نے ٹکٹ نہ لیا ہو ۔ بغیر ٹکٹ کے چوری سے داخل ہونے والا ۔ |
| Tickety boo | Adjective | عمدہ ۔ اچھا ۔ بہترین ۔ قابلِ تعریف ۔ |
| Tickety boo | Adjective | عمدہ ۔ اچھا ۔ بہترین ۔ قابلِ تعریف ۔ |
| Tickey | Noun | تین پینس ۔ |
| Tickfever fever | Noun | کھٹمل کاٹے کا بخار |
| Ticking | Noun | بوغ بند کا کپڑا ۔ |
| Tickle | Noun | گدگدی ۔ |
| Tickle of the sear | Noun | بَندُوق کا گُھڑ روک ۔ |
| Tickle or light of the sear | Noun | زود اشتعال پذیر ۔ |
| Tickle the ears of | خوشامد کرنا ۔ خوش کرنا ۔ | |
| Tickled | Verb | گدگدایا ۔ |
| Ticklenburgs | Noun | ایک قسم کا کیڑا ۔ |
| Tickler | Noun | گُدگُدانے والا ۔ شخص یا کوئی چیز جو گُدگُدائے ۔ یادداشت نامہ ۔ کوئی چیز جو یاد تازہ کرنے کے لیے ہو ۔ |
| Tickler coil | Noun | کوائل ۔ لہریں پیدا کرنے کے لیے خلا نالی کے پلیٹ سرکٹ میں لچھا ۔ |
| Tickless | Adjective | سرد ۔ بے عمل ۔ کام نہ کرنے والا ۔ |
| Tickling | Noun | آرزو شوق ۔ تمنا ۔ میل ۔ رغبت ۔ |
| Ticklish | Adjective | گدگدی کے لیے حساس ۔ متززل ۔ نازک مزاج ۔ دشوار ۔ باریک ۔ |
| Ticklishly | Adverb | پیچیدگی ۔ نزاکت کے ساتھ ۔ |
| Ticklishness | Noun | زود حسی ۔ نزاکت ۔ پیچیدگی ۔ نازک مزاجی ۔ |
| Tickly | Adjective | خندہ آور ۔ گد گدایا جانے والا ۔ |
| Tickseed | Noun | ایک پودا جس کے بیج کیڑے کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
| Tickseed sunflower | Noun | سُورج مُکھی ۔ پُھول کی ایک قسم جس سے نمایاں زرد شعاعیں سی پُھوٹتی ہیں ۔ |
| Tid bit | Noun | تر نوالہ ۔ مزہ دار لقمہ ۔ مزیدار کھانا ۔ |
| Tidal | Adjective | مدّوجزری ۔ جَواری ۔ جوار بھاٹے کا ۔ مدّوجزر یا اس سے متعلق ۔ کبھی کبھی واقعہ ہونے والا ۔ |
| Tidal air | Noun | (عضویات ) ہوائے دم ۔ ہوا جو سانس لینے میں اندر اور باہر جاتی آتی ہے ۔ ہوائے تنفس ۔ |