English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thymene Noun (کیمیا) ہائیڈرو کاربن تیل ۔ (تارپین گروپ کا )۔
Thymia Noun ذہنی حالت
Thymic Adjective (کیمیا) صعتر سے نکالا ہوا ۔ صعتر سے متعلق ۔
Thymic acid Noun (طبیعیات کیمیا) Thymus gland سے حاصل ہونے والا بے رنگ کا ایسڈ ۔
Thymic asthma azmah
Thymicolymphatic Noun غدہ تیموسیہ اور لمف گرہ سے متعلق
Thymicolymphaticus status Noun وضع تیموسی ، اس مرض یا وضع میں تمام لمفاوی بافتیں مثلا غدہ تیموسیہ ، تلی ، مخ اور ہڈیاں بھی بڑھ جاتی ہیں
Thymin Noun (کیمیا) Thymic acid سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ ۔
Thymine Phrase تھائمین : پائرمیڈین میں سے ایک اساس جوڈی آکسی ریبو نکلیک ایسڈ نکلیوٹائیڈ میں پایا جاتا ہے ۔ یہ جینی کوڈ کے بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
Thymion Adjective کوئی چھوٹا سا مسہ جو جلد پر نمودار ہو ۔
Thymitis Noun (طب) ورم تیموسیہ ۔
Thymo
Thymocyte Noun (حیوانیات) تیموسی خلیہ ۔
Thymocytes Noun تیموسیہ غدود کے لمفائیڈ عضلے میں پائے جانے والے خلیے ۔
Thymokinetic Noun غدہ تیموسیہ کو متحرک کرنا
Thymol Phrase تھائی مول : ایک سفید قلمی فیول ماخوذ مرکب نقطہ پگھلاﺅ 51.5.c نقطہ کھولاﺅ 33.5.c ، بہت سے لازمی تیلوں میں پایا جاتا ہے ، ہلکا دافع تعفن ہے ۔
Thymoleptic Noun ذہن پر اثر کرنے والی ادویات اور نتیجہ کے طور پر جذبے اور رویے پر اثر انداز ہونے والی ۔
Thymoleptic antidepressant Noun دافع اداسی (دوا)
Thymoma Noun تیموسیہ غدود میں ہونے والی رسولی ۔
Thymopathy Noun اختلال عقل ، غدہ تیموسیہ کا کوئی مرض
Thymoprivous Noun غدہ تیموسیہ کو نکال دینے سے متعلق ، غدہ تیموسیہ کے کمزور ہونے کا نتیجہ
Thymosin Noun ھارمون جو تیموسیہ غدود سے رطوبت پاتا ہے ۔
Thymovidin Noun غدہ تیموسیہ کا افراز
Thymoxamine Noun, Adjective خون کی نالیوں میں پھیلائو پیدا کرنے والی دوا ۔
Thymus Noun تیموسیہ غدود ۔
Thymus corpse Noun تیموسی اجسام
Thymus dependent area Noun لمف نوڈ کے باہر کا غلاف (تلی میں)
Thymus gland Phrase تھائی مس گلینڈ : غدود تیموسیہ جو گردن کی جڑ میں ہوتا ہے اور انسانی جسم میں دوسال کی مدت ختم ہو جانے پر پوری طرح نشونما پاتا ہے لیکن بلوغ کے زمانے میں اس کے صرف آثار رہ جاتے ہیں ۔
Thymus glang Noun دیکھو : thymus
Thymus independent area Noun تلی کی لمف نوڈ اور لمف نوڈ کا بیرونی غلاف