English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thwaite Noun افتادہ زمین جسے آب پاشی کے ذریعے زیر کاشت لایا جائے ۔
Thwart Adverb ایک طرف سے دوسری طرف ۔ ادھر سے اُدھر تک ۔
Thwart over Adjective متقاطع ۔ اریب ۔ خود سر ۔ متمرد ۔
Thwart ship Adjective آڑا آڑآ ۔ کشی کی لمبائی میں جا گرفتہ ۔ عرضاً کشتی میں رکھا ہوا ۔
Thwart the hawse جہاز کے اُس سرے کے آر پار جس میں رَسّوں کے سوراخ ہوتے ہیں ۔
Thwarted Verb اجتناب کیا احتراز کیا ۔
Thwartedly Adverb مزاحمانہ انداز سے ۔ مزاحمت کرتے ہوئے ۔
Thwarter Noun حائل ۔ رکاوٹ ڈالنے والا ۔
Thwarting Adjective خود سر ۔ متمرد ۔ ضد و نقیض ۔
Thwartingly Adjective خود سری سے ۔ضدکے ساتھ ۔
Thwartise Adjective اریب ۔عرضی ۔جو عرضاً واقع ہو ۔
Thwartwise Adverb عرضاً ۔بطور متقاطع ۔
Thwittly Noun (برطانیہ ) چاقو ۔چُھری ۔کارد ۔
Thy Adjective, Pronoun قدیم ۔ تیرا کے مصناف الیہ کے طور پر ۔
Thy will be reading a story till noon Phrase وہ دوپہر تک کہانی پڑھ رہے ہوں گے ۔
Thyatiridae Adjective تھایا ٹائیریڈا ۔ پتنگوں کا ایک خاندان ۔ پروانوں سے مشابہت رکھتے ہیں ۔
Thyestean Adjective جس کے بارے میں مشہور ہے کہ جس نے کسی ضیافت میں اپنے دو لڑکوں کا گوشت کھلایا تھا ۔
Thyiad thyad
Thyine Adjective افریقی درخت سندروس (معطردرخت ) سے متعلق ۔
Thylacine tasmanian wolf tasmanian tiger
Thylacitis Noun غدہ دہنیہ کی سوزش
Thylum leaved gratiola Noun برہمی ، گھوڑ سمی
Thym o
Thyme Noun جنگلی پودینہ ۔ اسی نام و نسل کی چھوٹی سی خوشبودار جھاڑی ۔
Thyme wild Noun جنگلی صعتر ، ممام ، حاشا ، صنوبر الحمار
Thyme wood Noun (نباتیات) چوب سُندورَس ۔ سندورس کی لکڑی ۔
Thymectomize Noun جس کا غدہ تیموسیہ نکال دیا گیا ہو
Thymectomy Noun تیموسیہ غدود کی جراحی ۔
Thymelcosis Noun تقرح غدہ تیموسیہ ، غدہ تیموسیہ میں زخم بننا
Thymele Noun (قدیم یونانی تھیٹر میں آرگسٹرا کے مرکز میں Dionysus کی قربان گاہ ۔