English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Thumb screw | Verb | انگوٹھے کے شکنجوں کے ذریعےاذیت دینا ۔ |
| Thumb screw thumbkin | — | — |
| Thumb stall | Noun | انگوٹھے کی حفاظت کے لیے گدی یا خول۔ |
| Thumb tack | Noun | چپٹی کیل ۔ |
| Thumbed | Adjective | انگوٹھے والا ۔ ابہام نُما ۔ کثیف شدہ ۔ |
| Thumbikins | Noun | (میکانیات) شکنجہ ۔ ابہام ۔ انگوٹھوں کا شکنجہ ۔ |
| Thumbless | Adjective | بے انگوٹھے کا ۔ انگوٹھے کے بغیر ۔ |
| Thumblike | Adjective | انگوٹھا نما ۔ انگوٹھے جیسا ۔ |
| Thumbnail | Noun | انگوٹھے کا ناخن ۔ انگوٹھے کے اوپر کے حصّے کی سخت جگہ ۔ |
| Thumbprint | Noun | نشان انگشت ۔ خصوصاً شناخت کے لیے ۔ |
| Thumbs down | انکار ۔ ناپسندیدگی کا اظہار ۔ | |
| Thumbs up | قبولیت ۔ پسندیدگی کا اظہار ۔ جیسے خوب ۔ واہ واہ ۔ | |
| Thumbscrew | Noun | انگوٹھے کو مروڑ کر ایذارسانی کا طریقہ ۔ لنبوترے یا چپٹے سرے کی چابی ۔ پیچ یا پیچ کس وغیرہ ۔ جسے انگوٹھے اور کلمے کی انگلی سے گھمایا جا سکے ۔ |
| Thumbtack | Noun | چپٹی کیل ۔ کوکہ ۔ کیل بٹن ۔ لمبے چوڑے سرے کا کیل بٹن ۔ |
| Thumbwheel | Noun | تھمب وہیل ۔ ایک ایسا پہیہ جو ایک خول میں اس طرح جڑا ہوتا ہے کہ صرف رم کا باہر والا کچھ حصہ ہی نظر آسکے ۔ |
| Thumby | Adjective | بے دست و پا ۔ |
| Thummin | Noun | بیش قیمت پتھر پھینک کر فال نکالنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Thump | Noun | گھونسا ۔ تھپڑ ۔ ڈنڈا ۔ اس قسم کے گھونسے کی سخت آواز ۔ |
| Thumped | Verb | مُکا مارا ۔ |
| Thumper | Noun | ہتھ چُھٹ ۔ ہاتھ چالاکی کرنے والا ۔ ہاتھا پائی کرنے والا ۔ بڑھ چڑھ کر لڑنے والا ۔ لڑاکا شخص ۔ |
| Thumping | Adjective | تھپتھپاتا ہوا ۔ بھڑکتا ہوا ۔ دھپ دھپ کرنا ۔ غیر معمولی جسامت یا وسعت والا ۔ |
| Thunder | Noun | رعد ۔ گھن گرج ۔ گرج چمک ۔ بادل کی گرج ۔ بجلی کی کڑک ۔ |
| Thunder and lightning | Noun | (موسمیات) رعد و برق ۔ گالیوں کی بوچھاڑ ۔ شدید طعن ۔ |
| Thunder ball | Noun | کپڑے کی مانند جو اٹھارھویں صدی میں استعمال ہوتا تھا ۔ دو رنگ ۔ چند رنگ ۔ |
| Thunder bearer | Noun | رعد و برق لانے والا ۔ |
| Thunder bird | Noun | آسٹریلیا کا ایک پرندہ ۔ |
| Thunder blast | Noun | زور کی آواز ۔ گرج ۔ کڑک ۔ |
| Thunder blasted | Adjective | بجلی گری ہوئی ۔ |
| Thunder bolt | Noun | بجلی کا کڑکا ۔ کڑکنے کے بعد چمکنے والی بجلی کی لہر ۔ غیبی گولے ۔ |
| Thunder bolt | Noun | بجلی کا کڑکا ۔ کڑکنے کے بعد چمکنے والی بجلی کی لہر ۔ غیبی گولے ۔ |