English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thuggish Adjective ٹھگی کا ۔ بدمعاشی سے متعلق ۔
Thuggishness Noun چلاکی ۔ عیّاری ۔ ٹھگ بدّیا ۔
Thuggism Noun ٹھگی ۔ پیسے بٹورنے کا عمل ۔ ٹھگنے کا عمل ۔
Thuja Noun تھوجا ۔ سدا بہار جھاڑی جسے تھویا بھی کہتے ہیں۔
Thuja aphylla Noun فراش ، لال جھاﺅ ، سیاہ گز ، فرواں ، شکار گز
Thuja articulata Noun چندرس ، سندروس ، مین پھل
Thuja occidentalis Noun تھوجا کی لکڑی اور اس سے تیار کی ہوئی دوا ۔
Thuja orientalis Noun مور پنکھی ، مور پنکھ
Thuja thuya
Thule Noun نصف النہار ۔ سمت الراس ۔ دُنیا کا چھوڑ ۔
Thulium Noun تُھولیم ۔ زمین سے دستیاب ہونے والا کمیاب دھاتی عُنصر ۔
Thumb Verb انگوٹھے سے گھس ڈالنا۔ میلا کر دینا ۔
Thumb bird goldcrest Noun goldcrest کا مقامی نام ۔
Thumb blue Noun نیل کی ٹکیا جو دھلائی کے کام آتی ہے ۔
Thumb bottle Noun چھوٹی شیشی خصوصاً عرق یا رقیق دوا کی ۔
Thumb box Noun چھوٹا بکس جس میں پنٹیگ کا سامان رکھا جاتا ہے ۔
Thumb down Verb رد کر دینا ۔ مسترد کر دینا ۔
Thumb impression Noun نشان انگوٹھا ۔
Thumb index Noun انگشت اشاریہ ۔ اوراق کتاب کے سامنے کے کنارے پر کٹے ہوئے نشانات ۔
Thumb latch Noun چٹکی جو انگوٹھے سے دبا کر کھولی اور بند کی جاتی ہے ۔
Thumb mark Noun (کتاب پر) انگوٹھے سے دبا کر کگولی اور بند کی جاتی ہے ۔
Thumb nall Noun انگوٹھے کا ناخن ۔ انگوٹھے کے ناخن برابر کوئی چیز ۔ بہت چھوٹی اور مختصر ۔
Thumb nut Noun انگوٹھے اور انگشت شہادت سے گھمانے والی ڈِھبری ۔
Thumb ones nose
Thumb pot Noun مختصر سائز کا پھول کا گملا ۔ گلدان کوچک ۔
Thumb print Noun نشان انگوٹھا ۔ انگوٹھے کا چھاپا ۔ نشان ۔ نقش ۔
Thumb printer Noun بیریم ایکسرے لیتے وقت قولون پر انگوٹھے کا دباﺅ ڈالنے سے انگوٹھے کا نشان
Thumb ring Noun ابہام انگشتری ۔ تلوار کا محافظ دستہ ۔
Thumb rope Noun گھاس یا پیال کی انگوٹھے سے اینٹھ کر بنائی ہوئی رسی ۔
Thumb rule دیکھو : Rule of thumb