English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Thundercloud | Noun | دل بادل ۔ تاریک ۔ ہر طرف چھایا ہوا ۔ گرجنے والا بادل ۔ |
| Thundered | Verb | گرجا ۔ |
| Thunderer | Noun | گرجنے والا ۔ کڑکنے والا ۔ اندر راجا ۔ |
| Thunderflash | Noun | بے ضرر دھماکا خیز مادّہ خصوصاً فوجی مشقوں میں استعمال ہونے والا ۔ |
| Thunderful | Adjective | گرج دار ۔ پُر رعد ۔ |
| Thunderhead | Noun | اُفق پر دل بادلوں کی دہیز تہیں ۔ جو گرج کڑک کے طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہیں ۔ |
| Thundering | Adjective | گرج دار ۔ گرجتا ہوا ۔ کڑکتا ہوا ۔ کڑک دار ۔ کسی قسم کا سخت شور و غل مچاتا ہوا ۔ |
| Thunderingly | Adverb | گرجتے ہوئے ۔ کڑکتے ہوئے ۔ غیر معمولی طور پر ۔ شدت کے ساتھ ۔ |
| Thunderless | Adjective | بے خروش ۔ بے گڑگڑاہٹ ۔ بے گرج آواز ۔ بے کڑک ۔ |
| Thunderlight | Noun | برق ۔ |
| Thunderous | Adjective | گرجدار ، کڑک والا ۔ |
| Thunderous applause | Noun | بہت بلند ۔ نعرہ ہائے تحسین و آفرین ۔ |
| Thunderously | Adverb | گرجتے ہوئے ۔ کڑک کے ساتھ ۔ |
| Thunderousness | Noun | گھن گرج ۔ گرج دار آواز ۔ پُر شور آواز ۔ کڑک دار آواز ۔ |
| Thunderpeal | Noun | دیکھو : Thunder clap |
| Thunderstorm | Noun | بجلی کی آندھی اور بارش ، طوفان برق وباراں ۔ |
| Thunderstricken | Adjective | بجلی زدہ ۔ رعد زدہ ۔ بجلی گری ہوئی ۔ جس پر بجلی گرے ۔ |
| Thunderstrike | Verb | رعد و برق سے دوچار ہونا۔ کڑکا گرنا ۔ رعد و برق کا گرنا ۔ |
| Thunderstruck | Adjective | حیرت میں گم ۔ نہایت حیرت زدہ ۔ حیران کُن ۔ |
| Thunderstruck thunderstricken | — | — |
| Thunderworm | Noun | leposternidae جنس کا ایک کیڑا ۔ |
| Thundery | Adjective | کڑاکے دار ۔ گرج دار ۔ زور دار ۔ |
| Thunge | Noun | (برطانیہ بول چال) صدائے بلند ۔ بلند آواز ۔ صدائے رعد آسا ۔ |
| Thunnus | Noun | ایک قسم کی سمندری مچھلی ۔ |
| Thur land | Noun | (زراعت) تھور زمین ۔ |
| Thuri | سابقہ بمعنی خور ۔ لاطینی Thuris بمعنی بخور کی ترکیبی صورت ۔ | |
| Thurible | Noun | عُود سوز ۔ لُبان سوز ۔ بخوردان ۔ اُگردان ۔ مجمرہ ۔ |
| Thurifer | Noun | عبادت کے دوران میں بخوردران اُٹھانے والا ۔ اگر ذان بردار ۔ |
| Thuriferous | Noun | بخوری ۔ جس میں بخور ہوں ۔ |
| Thurification | Noun | (کیمیا) بخور سلگانا ۔ بخور جلانا ۔ بخور کے ساتھ جلانا ۔ |