English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thunder clap Noun رعد ۔ کڑک ۔ ہنگامہ خیز واقع یا خبر ۔ بلائے ناگہانی ۔
Thunder clap Noun رعد ۔ کڑک ۔ ہنگامہ خیز واقع یا خبر ۔ بلائے ناگہانی ۔
Thunder cloud Noun صاعقہ دار ابر ۔ گرجنے والا بادل ۔
Thunder crack Noun رعد ۔ کڑک ۔ رعد آسا حادثہ ۔ ہنگامہ خیز واقعہ یا خبر ۔
Thunder dint Noun صاعقہ زدگی ۔ اصابتِ صاعقہ ۔ بجلی کا کڑکا ۔
Thunder disease Noun (طب) سکتہ ۔
Thunder drop Noun رعد کے وقت کا بڑا قطرہ ۔ (پانی کا)
Thunder fish Noun افریقی ندیوں کی ایک مچھلی ۔
Thunder flower Noun ایک چھوٹا پودا جس میں کھڑا ڈنٹھل اور سفید ستارہ نُما پھول ہوتے ہیں ۔
Thunder gust Noun بادو باراں کے ساتھ رعد و برق ۔ طوفان برق و باد ۔
Thunder hammer Noun کانسے یا پتھر یا لوہے کا بنا ہُوا قبل تاریخی بسولی نُما اوزار کی ایک قسم ۔
Thunder head Noun رعد و برق سے پہلے آسمان میں ظاہر ہونے والا ابر کا ایک ٹکڑا ۔
Thunder is rumbiling Phrase بجلی کڑک رہی ہے
Thunder lizard Noun دیکھو : Brontosaurus
Thunder mug Noun دیکھو : chamber pot
Thunder pumper Noun بگلے کی قسم کا ایک امریکی پرندہ ۔ ایک قسم کی امریکی مچھلی ۔
Thunder shower Noun طوفانِ برق و باراں ۔ گرج چمک کا طوفان ۔
Thunder snake Noun Ophibolus جنس کا ایک سانپ ۔
Thunder spuall Noun (موسمیات) طوفان باد و برق ۔
Thunder stick دیکھو : Bull roarer
Thunder stone Noun سنگ رعد ۔ پتھروں کی ایک قسم ۔ جن کے بارے میں کبھی خیال کیا جاتا تھا ۔ کہ یہ بجلی کے ساتھ گرتے ہیں ۔
Thunder storm Noun (موسمیات) طوفان رعد و برق ۔ طوفان برق و باد ۔
Thunder stroke Noun صاعقہ زدگی ۔ اصابت صاعقہ ۔ بجلی کا کڑکا ۔
Thunder struck
Thunderbird Noun ایک فرضی پرندہ جو گرج کڑک ساتھ لاتا ہے ۔
Thunderbolt Noun بجلی کا کڑکا ۔ گرج چمک ۔ آسمانی آفت ۔ کوئی اچانک دھماکہ خیز خبر ۔
Thunderbolt beetle Noun بھنورے کی ایک قسم۔
Thunderbox Noun پاخانہ کرنے کی جگہ ۔ سنڈاس کرنے کی جگہ ۔
Thunderclap Noun بجلی کا کوندا ۔ صاعقہ ۔ کوئی اچانک چونکانے والی بات ۔
Thunderclap thunderpeal