English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thrush lit cochoa Noun چین اور جاوا کے وووعلاقوں میں پایا جانے والا ۔ cochoa جنس کا ایک پرند ۔
Thrush milk Noun دودھ پینے والے کا منہ پکنا
Thrush nightingale Verb ایک قسم کا خوش الحان بلبل ۔
Thrust Phrase دھکیل ، مجموعی دباﺅ : دھکیلنے والی قوت جودی ایکشن پروپشن موٹر سے پیدا ہوتی ہے ، کسی مائع کی سطح کے کل رقبے پر عموداً عمل کرنے والی مقدار مجموعی دباﺅ کہلاتی ہے جب مائعات پرافقی سٹریس لگائی جائے تو وہ بہنے لگتے ہیں ۔
Thrust bearing Noun ساق کے محور کی سمت میں وزن کو منتقل کرنے والا بیرم خصوصاً وہ جو جہاز کے نیچے پنکھے کا زور جہاز کے ڈھابچے کی طرف منتقل کر کے اسے حرکت دیتا ہے ۔ دافع بیرم ۔
Thrust block Noun جہاز کے دافع بیرم کا خانہ ۔
Thrust fault Noun دیکھو : Over fault
Thrust hoe Noun (اوزار) کُھرپا ۔
Thrust ones nose into
Thrust stage Noun سامعین کی طرف آگے نکلا ہوا اسٹیج یا تماشا گاہ کا چبوترہ ۔
Thruster Noun ٹھونسنے والا ۔ چھید ڈالنے والا ۔ چبھونے والا ۔
Thrustful Adjective پُر زور ۔ طاقت ور ۔ مضبوط ۔ بااثر ۔ حملہ آور ۔
Thrustfulness Noun طاقت وری ۔ مضبوطی ۔ حلمہ آوری ۔
Thrusting Noun فشار ۔ زور ۔ تحمیل ۔ چھاچھ ۔
Thrusting screw Noun پنیر کو دبانے والی ایک مشین ۔
Thrustone attitude scale Adjective وہ رویہ پیما جس پر لوگ موافقت اور عدم موافقت کا اظہار کریں ۔
Thrutch Verb نچوڑنا ۔ کچلنا ۔ دبانا ۔
Thruway Noun Through way کا متبادل ۔
Thruway throughway
Ths dogs are shot dead Phrase کتوں کو گولی مار دی جاتی ہے ۔
Thses are mercury venus jupiter saturn uranus naptune and pluto
Thses buildings centred upon a quad
Thth the
Ththe soil on shares with the owners
Thud Verb بھد سے گِرنا ۔ زور دار بھداکے والی آواز سے مارنا ۔ دھم کی آواز ۔
Thuddingly Adverb دھب سے ۔ دبی ہوئی آواز سے ۔ گھوٹی ہوئی آواز سے ۔
Thug Noun ٹھگ ۔ بد معاش ۔ رہزن ۔
Thuggee Noun ٹھگی ۔ ٹھگوں کا پیشہ ۔ طریقہ واردات ۔
Thuggery thuggism
Thuggery thuggism