English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Throwaway Noun, Adjective استعمال کے بعد پھینک دینے کے لیے ۔ ڈرامے کا پارٹ ۔ تقریر وغیرہ کی عبارت جو بے دلی سے ادا ہو ۔ لاپروا۔ بد سلیقہ ۔ اپنی چیزیں کھونے ۔ گنوانے والا ۔ فضول خرچ ۔ ایک دفعہ کے استعمال کے بعد پھینک دینے والی چیز ۔
Throwback Noun پرکھوں کے کردار کی طرف رجعت ۔ اس کی کوئی مثال ۔
Thrower Noun پھینکنے والا ۔ ہٹنے والا ۔
Throwfling or cast caution to the winds
Throwin the sponge or towel ہار مان لینا ۔
Throwing Noun پھنکنے کا عمل ۔ طاس ریزی ۔ قلاب اندازی ۔
Throwing balls Noun (جنوبی امریکا ) ۔
Throwing garbage on the streets produces harmful chemicals that gives off foul smell and pollutes our environment Phrase گلیوں میں کوڑا کرکٹ پھینکنا نقصان دہ کیمیکلز پیدا کرتا ھے جو بدبو دیتا ھے اور ہمارے قدرتی ماحول کو آلودہ کرتا ھے
Throwing knife iron
Throwing mill Noun کچے ریشم کو دھاگے میں تبدیل کرنے والی مشین ۔
Throwing or tossing the caber Verb کندا پھینکنا ۔
Throwing pearls before swine Phrase بھینس کے آگے بین بجانا
Throwing stick Noun لکڑی کا ایک چھوٹا آلہ جس سے نیز ہ ۔ تیر وغیرہ پھینکتے ہیں ۔
Throwing wheel Noun کمہار کا چکا ۔
Thrown Adjective خراد پر گھمایا ہوا (بول چال) ۔ کمہار کے چکے پر بنایا ہوا ۔
Thrown around loosely Phrase لاپرواہی سے ارد گرد پھینکا ہوا
Thrown carelessly on the ground
Thrown overboard Adjective الگ ۔ جُدا ۔ علیحدہ ۔
Thrown silk Noun ریشم کا دھاگا جو دو یا زیادہ دفعہ باٹا گیا ہو ۔ دویرا بٹا ہوا ریشم کا دھاگا ۔
Thrown singles Noun اکہرا بٹا ہوا ریشم کا دھاگا ۔
Throwster Noun بُٹیا ۔ اصلی یا مصنوعی ریشم کے دھاگے بٹنے والا ۔
Thru گزرنے والا ۔ جانے والا ۔
Thrum Noun مختلف آواز پیدا کرنے والا لفظ ۔ تن تن کی آواز تپ تپ کی آواز ۔ بول چال بلی کی سی آواز ۔
Thrum eye Noun ایک طرح کی ریشے دار معدنی چیز جس کا غیر اشتعال پذیر تختہ بنایا جاسکتا ہے ۔
Thrummer Noun اناڑی پن سے ستار بجانے والا ۔
Thrummy Adjective (اب شاذ) گچھے دار ۔ جھالر دار ۔ لچھے دار ۔ لمبے بالوں والا ۔ مخمل نما ۔ مخمل سا ۔ ژولیدہ ۔
Thrumwort Noun ایک قسم کا جھالر دار درخت ۔ ایک قسم کا آبی پودا ۔
Thrusday come and the weeks gone
Thrush Noun منہ کے چھالے ۔
Thrush fungus Noun اسفندی قسم کا ایک فاسد دُنبل ۔