English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Throw in Verb اضافے کے طور پر ڈالنا ۔ شامل کرنا ۔ جیسے سودا بازی میں ۔ گہری دوستی پیدا کرنا ۔
Throw in the sponge ہار مان جانا ۔ کوشِش ترک کر دینا ۔ کام چھوڑ دینا
Throw into the discard کوڑ کے ڈھیر پر پھینکنا ۔ ضائع کر دینا ۔
Throw it down o moses said the voiceq 20 19
Throw lathe Noun چھوٹا دستی خراد ۔
Throw light upon Idiom بیان کرنا ۔
Throw line Noun مچھلی کی ڈور ۔ شست ۔
Throw not stones at thine own window Idiom اپنے پاوٴں پر آپ کلہاڑی مت مارو ۔
Throw off Idiom چھٹکار ا ۔
Throw off Idiom چھٹکار ا ۔
Throw oil on troubled waters Idiom بحالی امن ۔
Throw on Verb (کپڑا و غیرہ )جلدی سے پہننا ۔ بُو پر شکار کو چھوڑ دینا ۔
Throw ones weight around
Throw oneself at کسی کی رومانی توجہات کا مرکز بننے کے لیے واضع کوشش کرنا ۔ جیسے کسی عورت کا مرد کو متوجہ کرنے کے لیے ۔
Throw oneself into Idiom دل کا رابطہ ہونا ۔
Throw oneself on or upon اپنے آپ کو چھوڑ دینا ۔ جیسے عدالت کے رحم و کرم پر ۔ کسی پر سہارا کرنا ۔
Throw onself into کسی کام کو زور شور سے اُٹھانا ۔ سرگرمی سے مصروف یا منہسک ہونا ۔
Throw open Idiom کھلا چھوڑنا ۔
Throw out Verb باہر پھینکنا ۔ زمین سے نئے پودوں کو اکھاڑ پھینکنا ۔
Throw over Verb چھوڑ دینا (بے وفائی سے ) قطع تعلق کر لینا ۔ ساتھ چھوڑ دینا ۔
Throw over Verb چھوڑ دینا (بے وفائی سے ) قطع تعلق کر لینا ۔ ساتھ چھوڑ دینا ۔
Throw overboard Verb چھوڑ دینا ۔ ترک کر دینا ۔
Throw rug Noun پھیلائے ہوئے غالیچے ۔
Throw sheeps eyes at
Throw stick Noun گھما کر پھینکنے کی لکڑی ۔ (مثلاً گرز یا چقماق) ۔
Throw the hand kerchief Idiom بلانا ۔
Throw together Verb جلدی جلدی ایک ساتھ ملانا ۔ جلدی سے ایک ساتھ رکھنا ۔
Throw up Idiom مستعفی ہوجانا ۔ شکست قبول کرنا ۔
Throw up the cards شکست قبول کرنا ۔ ہتھیار ڈال دینا ۔ ہار مان لینا ۔
Throw wheel Noun خراد کا پہیا (کھینچنے والا ) ۔