English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thromboresistance Noun خون بستگی کے خلاف خون کی نالی کی مدافعت
Thrombose Verb, Interjection شریان میں خون کا جمنا یا جمانا ۔ خون بستگی کا شکار ہونا یا کرنا ۔
Thrombosed hemorrhoidal Noun جمے ہوئے خون والی بواسیر
Thrombosis Noun بہتے خون کے چھیچڑوں کی ساخت ۔
Thrombosis sinus Noun کھوپڑی میں خون جمنے والی جگہ کا ابھار
Thrombostasis Noun سداد خون ، سدالمنو خون
Thrombotic Adjective علقیتی ۔ دلمی ۔ انجمادِ خون سے متعلق ۔
Thrombotic gangrene Noun جمے ہوئے خون کا آکلہ
Thrombus Noun رگوں میں بہتے خون کا چھیچڑا ۔
Thromocyte Noun خلیہ دلمی ، سدے کا خلیہ
Throne Verb تخت پر بٹھانا ۔ تخت پیش کرنا ۔ مسند نشیں کرنا ۔
Throne and alter Noun مدنی اور کلیسائی طریقہ ۔
Throne room Noun سرکاری تخت خانہ ۔ وہ کمرہ جہاں تخت شاہی رکھا جائے ۔
Throneless Adjective بے تخت ۔ اقتدارِ شاہی کے بغیر ۔
Throng Adjective پُر ازدہام ۔ پُر جمعیت ۔ بھیڑ ہی بھیڑ ۔
Thronged Verb گیا زیادہ تعداد میں آ گیا ۔
Thronine Noun ایک لازمی امائینو ایسَڈ ۔
Thropple thrapple
Throstle Noun طرقہ ۔ مُغنی چڑیا کا ادبی نام ۔ چرخہ ۔ کاٹنے کی مشین ۔
Throstle cock Noun نر ترغہ ۔ نر جنس کا خوش الحان پرندہ ۔
Throttle Noun حلق ۔ گلہ ۔ نرخرہ ۔ کھل مندن ۔ باب النفس ۔ خانق والو ۔
Throttle control Noun تھروٹل کنٹرول ۔ ایک ڈیوائس جو کسی گیم کے صارف کو نقلی انجن پاور کنٹرول کرنے کے قابل بناتی ہے ۔
Throttle lever Noun کھولنے یا بند کرنے کے لیے بیرم ۔
Throttle valve Noun کھل مندن ۔ انجن کی بھاپ نکلنے کے لیے بخارہ ۔ باب النفس ۔
Throttled Verb گلا دبا کر قتل کیا ۔
Throttler Noun پھندا ڈالنے والا ۔ گلا دبانے والا ۔ کسی شے کی فراہمی کم کرنے والا ۔
Throttling Noun (طب) خنق ۔ گلا گھونٹنا ۔ خانق ۔ بھاپ بندی ۔
Through Adjective گزرنے والا ۔ جانے والا ۔
Through alexandria and constantinople
Through and through Idiom پورا ، مکمل ، پوری طرح ، مکمل طور پر ، پورا کا پورا ۔