English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Three ring circus Noun تین رنگ والا سرکس ۔ (مجازاً) بھڑکیلا نظارہ ۔
Three ring circus Noun تین رنگ والا سرکس ۔ (مجازاً) بھڑکیلا نظارہ ۔
Three ring circus three ringed circus
Three rs Noun, Verb بنیادی تعلیم پڑھنا ۔ لکھنا ۔ گننا ۔
Three rs Noun, Verb بنیادی تعلیم پڑھنا ۔ لکھنا ۔ گننا ۔
Three sheets to the wind نشے میں مخمور ۔
Three sided Adjective سہ جانبی ۔ سہ طرفی ۔ سہ حرفی ۔
Three sided stem Noun تین مسطح پہلوﺅں والا تنا ۔(ڈنٹھل)
Three square Adjective تین برابر طرف والا ۔ تین حصّوں یا پہلوﺅں والا ۔
Three square Adjective تین برابر طرف والا ۔ تین حصّوں یا پہلوﺅں والا ۔
Three stranded Adjective سہ لا ۔ سہ لڑا ۔
Three striper Noun امریکی بحریہ کا کمانڈر ۔
Three things are essential for health Phrase صحت کے لیے تین چیزیں ضروری ہیں
Three things drive a man out of his house smoke rain a bad wife
Three tier client server Noun تھری ٹائیر کلائنٹ سرور ۔ ایک کلائنٹ سرور آرکیٹکچر جس میں سافٹ وئیر سسٹمز تین تہوں میں بنائے گئے ہوتے ہیں یوزر انٹرفیس لئیر بزنس لاجک لئیر اور ڈیٹا بیس لئیر ۔
Three times i have fought duels on account of women Phrase عورتوں کی بنا پر تین دفعہ میں نے لڑائیاں لڑی ہیں
Three times three Noun نو مرتبہ تالیاں بجانا ۔
Three uniticism Adjective وحدت ثلاثہ ۔
Three way Adjective تراہی ۔ سہ راہ ۔ جہاں تین راستے ملتے ہوں ۔
Three way Adjective تراہی ۔ سہ راہ ۔ جہاں تین راستے ملتے ہوں ۔
Three way tube Noun (کیمیا) تراہی نلی ۔
Three went way Noun تراہا ۔
Three went ways Idiom تین سڑکوں کا ملاپ ۔
Three wheeler Noun تین پہیے والی گاڑی ۔ تین پہیے والی سائیکل ۔
Three wheeler Noun تین پہیے والی گاڑی ۔ تین پہیے والی سائیکل ۔
Three wicket down تین کھلاڑی آﺅٹ ہو گئے ۔
Three wire system Noun (الیکٹرک انجینیئرنگ) سہ تاری نظام ۔
Three year Adjective سہ سالہ۔ تین سال کا ۔ تین سال کی عمر کا ۔
Three year old Noun تین سال کی عمر کا گھوڑا ۔ سہ سالہ ۔
Threefold Adjective, Adverb تگنا ۔ سہ چند ۔ تین حصّوں پر مبنی ۔ سہ گانہ ۔