English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thrapple Noun (اسکاتستان) حلق ۔ گلا ۔ نرخرا ۔ سانس لینے کی نلی ۔
Thrash Verb پیسنا ۔
Thrash out Verb معاملے کی چھان بین کرنا۔ ہر پہلو پر غور کرنا۔
Thrash over or out معاملے کے ہر پہلو پر اچھی طرح بات چیت کرکے اور فکر و کاوش کے بعد کسی نتیجے یا حل پر پہنچنا ۔
Thrash thresh
Thrashed Verb پیسا ۔
Thrasher Noun دراسہ ۔ گاہنے والا ۔ گاہنے کی مشین ۔ مزدور یا غلہ نکالنے والا شخص ۔
Thrasher fish shark
Thrasher thrusher
Thrasher whale Noun ایک قسم کی وہیل مچھلی ۔
Thrashing Noun تھریشنگ ۔ ورچوئل میموری سسٹم کی ایسی حالت جس میں اس کا زیادہ تر وقت ایپلیکیشنز پر عماد آمد کرنے کی بجائے صفحات اندر اور باہر بدلنے میں صرف ہوتا ہے ۔
Thrashing floor Noun خرمن کوبی کی جگہ ۔ غلہ گاہنے کا فرش ۔
Thrashing machine Noun گاہنے کی مشین ۔ خرمن کوب مشین ۔ درّاسہ ۔
Thrashing mill Noun گاہنے کی مل ۔ ایک جگہ ٹہرائی ہوئی خرمن کوب مشین ۔
Thraso Noun لاف زن ۔ فخر کرنے والا ۔ ڈینگیں ہانکنے والا ۔
Thrasonic Adjective لاف زن ۔ مغرور ۔ شیخی باز ۔
Thrasonical Adjective شیخی بگھارنے والا ۔ شیخی باز ۔ لاف ذن ۔ مغرور ۔
Thrasonically Adverb شیخی باز ۔
Thrave Noun اناج کی بارہ پولیوں کا گٹھہ ۔ (مجازاً) ازدحام ۔ بڑی تعداد ۔
Thraw Noun (اسکاتستانی) حالت نزع ۔ رنج ۔ درد ۔ عصبانیت ۔
Thrawart Adjective خود سر ۔ کج خلق ۔ ضدی ۔
Thrawn Adjective بدمزاج ۔ بداطوار ۔ بدوضع ۔ بگڑا ہوا ۔ ٹیڑھا میڑھا ۔
Thrawnly Adverb بے راہ روی کے ساتھ ۔ خود سری سے ۔
Thre is much evidence of the influence of the father on the son
Thread تھريڈ ۔ دھاگہ ۔
Thread and thrum Adverb سب ایک ساتھ ۔ اچھا بُرا سب ۔،
Thread animalcule Noun چھوٹے کیڑے کی ایک قسم ۔
Thread cell Noun (حیوانیات) خیطی خلیہ ۔ نیش کیسہ ۔
Thread cotton Noun سوتی دھا کہ
Thread drawing Noun کپڑے پر دھاگوں سے نقوش بنانا ۔