English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thoughted Adjective پُر اندیشہ ۔ خیال کا /
Thoughtful Adjective سوچ سمجھ کر ۔ غور و فکر کے ساتھ ۔ فکر سے ۔
Thoughtfully Adjective ہوشمندی سے ، مروت سے خیال رکھنےوالا ، بامروت ۔
Thoughtfulness Noun غور و فکر کا عالم ۔ مروت ۔ فکر مندی ۔ تفکر ۔
Thoughtless Adjective بے فکر ۔ غافل ۔ خیال یا احتیاط میں کمی کا مظاہرہ کرنے والا ۔ بے پروا ۔ بے سوچا سمجھا ۔
Thoughtlessly Adverb بے پروائی ۔ عاقیبت ۔ نااندیشی سے ۔ بے خیالی میں ۔ بلا غور ۔
Thoughtlessness Noun بے خیالی ۔ بے پروائی ۔ عاقیبت ۔ نااندیشی ۔ بے مروتی ۔ بے فکری ۔
Thoughtlet Noun چھوٹا فکر ۔ معمولی فکر ۔
Thoughts are free Idiom خیالات جملہ قیود سے آزاد ہوتے ہیں ۔
Thoughtway Noun طرزِ فکر ۔
Thoughty Adjective (خصوصاً بول چال) سوچنے والا ۔ غور کرنے والا ۔ متفکر ۔
Thous Noun (حیوانیات) ایشیا اور افریقہ کے کُتے یا گیدڑ کی جنس کا جانور ۔
Thousand Noun ہزار ۔ علامت جو اس عدد کی مظہر ہے ۔ ایک ہزار افراد یا اشیا پر مشتمل مجموعہ ۔
Thousand and one Adjective بے شمار ۔ بسیار ۔ ہزاروں ۔
Thousand island dressing Noun ایک قسم کی سلاد ۔ جو انڈے کی زردی ملی چٹنی ۔ ٹماٹر کی چٹنی ۔ زیتون ۔ اچار اور دیگر مسالے ملا کر تیار کی جاتی ہے ۔
Thousand of families were runied economically
Thousandfold Adjective ہزار گنا ۔ ہزار کی تعداد والا ۔ ہزار حصّے والا ۔
Thousands even millions will die of starvation because of famines caused by lack of rain
Thousands of bodies lay buried under the gigantic heaps of rubble Phrase ہزاروں لاشیں ملبے کے بہت بڑے بڑے ڈھیروں کے نیچر دبی ہوئی تھی
Thousands of rupees will be spent to lay new roads Phrase نئی سڑکیں بنانے پر ہزاروں روپے خرچ کیے جائیں گے
Thousandth Noun, Adjective ہزارواں ۔
Thousandth part Noun ہزار برابر حصوں میں سے ایک حصہ ۔
Thousandweight Noun پونڈ کے برابر کی اِکائی ۔ ایک ہزار رطل(وزن)
Thowless Adjective (اسکاتستانی) ضعیف ۔ ناتواں ۔ مدہم ۔ سست ۔
Thowt (انگریزی بول چال) Thought کا متبادل ۔
Thr gardener has moved the lown after a long time today Phrase مالی نے آج بڑے عرصے بعد لان کی گھاس کاٹی ہے
Thraldom Noun حراست ، غُلامی ، گرفتاری ، اسیری ، بندگی ۔
Thrall Noun قیدی ۔ غلام ۔ حلقہ بگوش ۔ چاکر ۔ غلامی کی حالت ۔
Thralldom thraldom
Thranite Noun (یونان قدیم) قدیم یونانی جنگی جہاز میں سب سے اُوپری قطار کا کھویّا ۔