thrashing – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھریشنگ ۔ ورچوئل میموری سسٹم کی ایسی حالت جس میں اس کا زیادہ تر وقت ایپلیکیشنز پر عماد آمد کرنے کی بجائے صفحات اندر اور باہر بدلنے میں صرف ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹھکائی ۔ مرمت ۔ گاہ ۔ دراسی ۔ گہائی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(زراعت) گاہ ۔ گہاﺅ ۔ درس ۔ بالیوں سے غلہ نکالنے کا عمل ۔ خرمن کوبی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرمت مار کٹائی ۔

🔹 Roman Urdu